ایک دلچسپ موازنہ !!!

زیک

مسافر
However, a majority of modern Mesoamericanist scholars such as Matthew Reَstall (2003), James Lockhart (1994), Susan D. Gillespie(1989), Camilla Townsend (2003a, 2003b), Louise Burkhart, Michel Graulich and Michael E. Smith (2001) among others, consider the "Quetzalcoatl/Cortés myth" as one of many myths about the Spanish conquest which have risen in the early post-conquest period

حیرت ہے کہ یہ جدیدسکالرز جن کا نام ذکر کیا گیا ہے ان کے خیال میں کورٹیز کو ایک خدا کے روپ میں ذکر کرنے سے اہل ہسپانیہ کا مقصود اس کو ایک لیجینڈ یا ہیرو کے طور پر پیش کرنا تھا کہ اس نے اتنے کم عرصہ میں ایک ناممکن کام ممکن کر دکھایا اور اس علاقے کو فتح کیا۔
جبکہ وہ اس طرح بہت سے حقائق سے چشم پوشی کرتے ہیں مثلا کورٹیز کا آزٹیک کے دارلحکومت کی جانب سفر کے دوران پیش آنے والے واقعات اور مقامی لوگوں کا والہانہ استقبال کرنا اور اسے تحائف پیش کرنا ، اور پھر وہاں پہنچ کر آزٹیک بادشاہ کا اس کی تکریم کرنا اور اس نے اسے اتنے اختیارات سونپے کہ کورٹیز نے اسے قید کر لیا ، لیکن اس کے باوجود آزٹیک قوم کی اس بے بنیاد عقیدہ اور کورٹیز کی چالاکی کی وجہ سے اس کے ساتھ ان کی عقیدت قائم رہی اور انھوں نے کوئی خاص ردعمل نہیں دکھایا۔
GvZjkPx.jpg

یہ کتاب میری بیٹی نے بھی پڑھ رکھی ہے۔ کم از کم ۱۱ سالہ بچے سے زیادہ علم تو ہونا چاہیئے محفل پر پوسٹ کرنے کے لئے۔
 
ربیع م

محفلین
GvZjkPx.jpg

یہ کتاب میری بیٹی نے بھی پڑھ رکھی ہے۔ کم از کم ۱۱ سالہ بچے سے زیادہ علم تو ہونا چاہیئے محفل پر پوسٹ کرنے کے لئے۔

کچھ بیان بھی فرمایا کیجئے محترم یہاں سبھی آپ جیسے سکالر نہیں بیٹھے ہمیں اپنی کم علمی کاشدت سے اعتراف و احساس ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ بات پوری کئے بغیر اور کچھ سمجھائے بغیر ہی غائب ہو جاتے ہیں:):):)
کیا ہی خوب ہوتا اگر میری پوسٹ کا جواب دیتے اور اس میں میری غلطی کی نشاندہی کرتے۔
اور یہی مشورہ وکی پیڈیا میں بیٹھی اس ٹیم کو بھی عنایت ہو جاتا تو کیا خوب تھا جن سے اقتباس لیکر میں نے یہ لڑی شروع کی:):):)
 
مدیر کی آخری تدوین:

کورٹیز کو ٹرپل الائنس یا میہکا نے خدا نہیں مانا۔ کورٹیز ان کے دار الحکومت میں بیس ہزار فوج کے ساتھ داخل ہوا اور بادشاہ سے بات چیت کے بعد اسے اغوا اور نظربند کر لیا۔ جب لڑائی ہوئی تو کورٹیز کو شکست ہوئی۔ اس نے مزید مقامی سرداروں سے معاہدے کئے اور دو لاکھ کی فوج کے ساتھ فتح حاصل کی۔ یہ بھی یاد رہے کہ اس وقت تک چیچک جیسی بیماریاں امریکہ میں یورپ سے آ کر پھیل رہی تھیں اور اس نے نیٹو امریکی سوسائٹیز کو بہت نقصان پہنچایا۔

بہرحال یہ خلاصہ تو بیٹی کی کتاب سے ہے۔ گوگل اور وکیپیڈیا معلومات کا خزانہ ہیں مگر اگر علم حاصل کرنا ہے تو سالہا سال مطالعہ لازم ہے۔ محفل پر کچھ مراسلے ناکافی ہیں۔ اگر مؤرخین کی کتب پڑھنا یا حاصل کرنا مشکل ہوں تو چارلس مین کی 1491 اور 1493 پاپولر ہسٹری کی بہترین مثال ہیں۔ ان دونوں کی بچوں کی ورژن بھی دستیاب ہیں۔
 
آخری تدوین:

آپ بھی جانتے ہیں کہ بچوں کیلئے لکھی گئی کتابیں تاریخی حوالہ نہیں ہوتیں ، بچوں کو ایک محدود اور مخصوص دائرے کے اندر تاریخ پڑھائی جاتی ہے ، یہ ایک الگ بات ہے کہ ہم بھی ابھی تک آپ کے سامنے بچے ہی ہیں۔
بہرحال وکی پیڈیا پر اس حوالے سے لکھا گیا مضمون بغور ملاحظہ فرمائیے۔

دخول الإسبان تينوكتيتلان

مازال الإمبراطور مونتيزوما حتي بعد انتصاره علي الإسبان،خائف من أن يكون هؤلاء الأغراب عودة الإله (Quetzalcoatl)،فأرسل لهم هدايا ودعاهم لزيارة عاصمة إمبراطورية الآزتكس تينوكتيتلان(Tenochtitlan)و هي عبارة عن جزيرة في وسط بحيرة تيكسكوكو تتصل باليابس عن طريق ثلاثة جسور من الجنوب-الشمال-الغرب. صعد مونتيزوما وكورتيز قمة الهرم الكبير بتينوكتيتلان وانبهر كورتيز بما رآه في حواري المدنية،رأي الأسواق الملونة والبيوت المزينة،بعدها بفترة وجيزة،خدع كورتيز مونتيزوما واتخذه أسيراً ودخل تينوكتيتلان من دون عناء يذكر. أخذ الإسبان كل الذهب والثروات التي تمكنوا من إيجادها،بل أيضاً أوقفوا القرابين التي كانت تقدم للآلهة حتي بعدما توسلت لهم الكهنة بأنهم سيقتلون إن لم تقدم القرابين، لم يكترث الإسبان بمعالم الفن في حضارة الآزتكس،كانت كل اهتماماتهم هي الذهب. و بعدها وجد الناس مونتيزوما يقف في الأسواق يخطب في الناس طالباً منهم أن يكونوا في سلام مع الإسبان،فرموه بالحجارة وفي النهاية قتله الإسبان.

اور یہ بھی دیکھئے :
Belief in Cortés as Quetzalcoatl

Quetzalcoatl in human form, using the symbols of Ehecatl, from the Codex Borgia.
Since the sixteenth century, it has been widely held that the Aztec Emperor Moctezuma II initially believed the landing of Hernán Cortés in 1519 to be Quetzalcoatl's return. This view has been questioned by ethno-historians who argue that the Quetzalcoatl-Cortés connection is not found in any document that was created independently of post-Conquest Spanish influence, and that there is little proof of a pre-Hispanic belief in Quetzalcoatl's return.[25][26][27][28][29] Most documents expounding this theory are of entirely Spanish origin, such as Cortés's letters to Charles V of Spain, in which Cortés goes to great pains to present the naive gullibility of the Aztecs in general as a great aid in his conquest of Mexico.
Much of the idea of Cortés' being seen as a deity can be traced back to the Florentine Codex written down some 50 years after the conquest. In the Codex's description of the first meeting between Moctezuma and Cortés, the Aztec ruler is described as giving a prepared speech in classical oratorial Nahuatl, a speech which, as described in the codex written by the Franciscan Bernardino de Sahagún and his Tlatelolcan informants, included such prostrate declarations of divine or near-divine admiration as:

اور پیچھے آپ کی ذکر کی گئی عبارت پر بھی غور کریں:
However, a majority of modern Mesoamericanist scholars such as Matthew Restall (2003), James Lockhart (1994), Susan D. Gillespie(1989), Camilla Townsend (2003a, 2003b), Louise Burkhart, Michel Graulich and Michael E. Smith (2001) among others, consider the "Quetzalcoatl/Cortés myth" as one of many myths about the Spanish conquest which have risen in the early post-conquest period

کہ بہت سے سکالرز جن کے نام ذکر کئے گئے ہیں ان کا یہ خیال ہے۔مطلب وہ اس کی یہ تعبیر کرتے ہیں کہ۔۔۔۔
محض ایک تجزیہ جس کا ہر سکالر اور مؤرخ کو حق ہے اور وہ اس میں آزاد ہے۔

کورٹیز ان کے دار الحکومت میں بیس ہزار فوج کے ساتھ داخل ہوا اور بادشاہ سے بات چیت کے بعد اسے اغوا اور نظربند کر لیا۔

باقی یہاں بھی آپ نے بچوں کی کتاب سے نقل کر دیا کہ وہ دارلحکومت میں داخل ہوا ، کس طرح دھوکہ دہی سے داخل ہوا یہ نہیں بتایا،اور بادشاہ کو بغیر دھوکہ کے اغواء یا نظر بند کرنا کس طرح ممکن تھا؟

یہ تھا مختصرا سا جواب مزید تفصیل بھی ممکن ہے لیکن۔۔۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

زیک

مسافر
آپ بھی جانتے ہیں کہ بچوں کیلئے لکھی گئی کتابیں تاریخی حوالہ نہیں ہوتیں ، بچوں کو ایک محدود اور مخصوص دائرے کے اندر تاریخ پڑھائی جاتی ہے ، یہ ایک الگ بات ہے کہ ہم بھی ابھی تک آپ کے سامنے بچے ہی ہیں۔
بہرحال وکی پیڈیا پر اس حوالے سے لکھا گیا مضمون بغور ملاحظہ فرمائیے۔

اور یہ بھی دیکھئے :

اور پیچھے آپ کی ذکر کی گئی عبارت پر بھی غور کریں:

کہ بہت سے سکالرز جن کے نام ذکر کئے گئے ہیں ان کا یہ خیال ہے۔مطلب وہ اس کی یہ تعبیر کرتے ہیں کہ۔۔۔۔
محض ایک تجزیہ جس کا ہر سکالر اور مؤرخ کو حق ہے اور وہ اس میں آزاد ہے۔

باقی یہاں بھی آپ نے بچوں کی کتاب سے نقل کر دیا کہ وہ دارلحکومت میں داخل ہوا ، کس طرح دھوکہ دہی سے داخل ہوا یہ نہیں بتایا،اور بادشاہ کو بغیر دھوکہ کے اغواء یا نظر بند کرنا کس طرح ممکن تھا؟

یہ تھا مختصرا سا جواب مزید تفصیل بھی ممکن ہے لیکن۔۔۔
ساتھ حوالہ چارلس مین کی بڑوں والی کتب کا بھی دیا تھا مگر آپ لگے رہو اپنے مزے میں۔ یہ کتابیں اور علم آپ کے کسی کام کا نہیں۔
 
عارضی کے

محفلین
ساتھ حوالہ چارلس مین کی بڑوں والی کتب کا بھی دیا تھا مگر آپ لگے رہو اپنے مزے میں۔ یہ کتابیں اور علم آپ کے کسی کام کا نہیں۔
دوسروں کو کنویں سے باہر نکالنے کی آوازیں دینے کے لیے آپ کو خود بھی کنویں سے باہر آنا چاہیے۔
 
Top