مبارکباد ایک دن میں ہزار پیغامات!

زھرا علوی

محفلین
خدا کرے یہ محفل ترقی کی تمام منازل طے کرے۔۔۔ ہم لوگوں میں اتحاد و یگانگت کا اایک موثر ذریعہ بھی بنے۔۔۔۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
ہی ہی ایسا ہی ہے بس یہ تو ویسے پہلے کا ہی لگا ہوا ہے
پر میں نے آج دیکھا سچی مجھے ہنسی آرہی ہے ان کو دیکھ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو کون سا کوئی غلط لگا ہوا ہے۔ لڑ-کیاں تو ویسے بھی باتونی ہی ہوتی ہیں۔
مرد بڑے شریف ہیں بہت کم بولتے ہیں ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جہاں بھی دیکھوں مرد مرد مرد مرد
 

وجی

لائبریرین
مبارک ہو تمام ارکانِ محفل کو
لیکن نبیل صاحب یہ بھی بتائیں کہ اس ایک ہزار میں کس رکن کے سب سے زیادہ پیغام ہے
میرے خیال میں شمشاد بھائی کے علاوہ کوئی اور نہیں ہوسکتا
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں میں اتنا نہیں بولتا جتنا فاطمہ بولتی ہے۔ لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔ کھا کر محفل میں آتی ہے۔ گجرات کی خاژ قینچی کی طرح چلتی ہے۔
 

وجی

لائبریرین
بھائی میں نے تو اندازہ لگایا ہے نبیل صاحب اس بارے میں کچھ بتائیں گے تو بات بنے گی
 

نبیل

تکنیکی معاون
اس ربط پر کچھ معلومات مل سکتی ہیں اس سلسلے میں۔۔

کچھ دوستوں نے درست نشاندہی کی ہے کہ پیغامات کی تعداد بڑھنا ہی فورم کے معیار کا پیمانہ نہیں ہے۔ سوفٹویر ڈیویلپمنٹ اور لائبریری پراجیکٹ میں مراسلات کی تعداد بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ ہم اپنے اصل مقصد یعنی اردو کی ترویج کے لیے بھی کچھ کام کریں۔ میں نے اردو پریس کی ڈیویلپمنٹ کے لیے کچھ تھریڈ شروع کیے ہوئے ہیں اور مجھے ذاتی پیغام بھیج کر دوسروں کی اس جانب توجہ مبذول کروانی پڑتی ہے۔
 

وجی

لائبریرین
نبیل بھائی
شکریہ میرا اندازہ ٹھیک رہا ویسے فاطمہ قدوسی بھی قریب قریب ہیں
لیکن اس لینک سے یہ معلوم ہوگیا کہ ہماری اور شمشاد بھائی کی رفتار کیا ہے
 

ف۔قدوسی

محفلین
نہیں میں اتنا نہیں بولتا جتنا فاطمہ بولتی ہے۔ لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔ کھا کر محفل میں آتی ہے۔ گجرات کی خاژ قینچی کی طرح چلتی ہے۔
شمشاد بھائ آپ نے میری غیبت کی تھی :sad2: میری زبان قینچی کی طرح چلتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور اور اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :sad2:
 

طالوت

محفلین
مجھے معلوم ہے آپ کو پوری الف بے، پوری اے بی سی اور سو تک گنتی آتی ہے۔
الف بے تو پوری نہیں آتی اٹکتا ہوں ۔۔ اے بی سی اور گنتی ضرور آتی ہے ۔۔ مگر پیغام ہزار کیے جا سکتے ہیں صرف ایک رات پہلے چنبیلی کے تیل سے سر میں مالش کروانی پڑے گی ۔۔
ہلال محفل شاید مل جائے:idea2:
مجھے نہیں ملتا ہلال محفل ۔۔:) ویسے بھی میری نظر ہلال پاکستان پر ہے ۔۔
وسلام
 
Top