ایک دوست کی فرمائش پر ۔۔۔ ان عربی الفاظ کے مطالب درکار ہیں؟

فرقان احمد

محفلین
امید ہے، محفلین کے مزاج بخیر ہوں گے۔ ایک دوست کی فرمائش پر ان عربی الفاظ کے مطالب درکار ہیں۔ ان میں سے غالباََ بعض تو مقامات کے نام ہیں اور بعض اداروں یا کمپنیوں کے۔ چونکہ الفاظ کی تعداد ستر کے قریب ہے اس لیے کسی ایک فرد کو تکلیف دینا مناسب نہیں سمجھتا ہوں۔ اس حوالے سے علم دوست افراد کی رہنمائی درکار ہے، خاص طور پر وہ افراد جو عربی زبان سے گہری آشنائی رکھتے ہوں۔ یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ اس فورم پر کن اصحاب کو عربی زبان سے خصوصی شغف ہے، وگرنہ ٹیگ کرنے کی جسارت ضرور بالضرور کر لیتا۔ امید ہے دس بارہ الفاظ کے مطالب تو سامنے آ ہی جائیں گے۔ شاید یہ بھی بہت کافی رہیں۔ پیشگی شکریہ!

أبو هيل
العوير الأولى
العوير الثانية
البدع
البراحة
البطين
الضغاية
القرهود
الحمرية
الحضيبة
الجداف
الجافلية
الكرامة
الخبيصي
الخوانيج الأولى
الكفاف
الممزر
المنارة
المركاض
الميناء
المزهر الأولى
المزهر الثانية
المرقبات
المرر
السبخة
المطينة
النهدة الأولى
القوز الاولى
القصيص الأولى
الرفاعة
الراس
الراشدية
الرقة
الصفا الأولى
الصفوح الأولى
السطوة
الشندغة
السوق الكبير
الطوار الأولى
الورقاء الأولى
الوصل
الوحيدة
عيال ناصر
العياص
بو كدرة
هور العنز
هور العنز شرق
جبل علي
جميرا الأولى
منخول
مرسى دبي
مردف
محيصنة الأولى
مشرف
ند الحمر
ند الشبا الثانية
ند شما
نايف
عود المطينة الأولى
عود ميثاء
رأس الخور
رقة البطين
أم الشيف
أم هرير الأولى
أم رمول
أم سقيم الأولى
وادي العمردي
ورسان الاولى
زعبيل الأولى

سب کے لیے سلامتی کی دعا!
 
اسد

محفلین
عربی تو میں نہیں جانتا لیکن دو الفاظ کا مطلب بتا سکتا ہوں:
مرسى = Marina (اردو لفظ نہیں معلوم، لیکن یہ چھوٹی کشتیاں کھڑی کرنے والی جگہ کو کہتے ہیں۔)
مرسى دبي = Dubai Marina (یہ دبئی کے ایک علاقے کا نام ہے۔)

الميناء = بندرگاہ۔ Port
 
یہ تمام دبئی کے مختلف علاقوں کے نام ہیں اور کچھ ناموں کے پیچھے مکمل کہانیاں ہیں
امید ہے، محفلین کے مزاج بخیر ہوں گے۔ ایک دوست کی فرمائش پر ان عربی الفاظ کے مطالب درکار ہیں۔ ان میں سے غالباََ بعض تو مقامات کے نام ہیں اور بعض اداروں یا کمپنیوں کے۔ چونکہ الفاظ کی تعداد ستر کے قریب ہے اس لیے کسی ایک فرد کو تکلیف دینا مناسب نہیں سمجھتا ہوں۔ اس حوالے سے علم دوست افراد کی رہنمائی درکار ہے، خاص طور پر وہ افراد جو عربی زبان سے گہری آشنائی رکھتے ہوں۔ یہ بھی معلوم نہیں ہے کہ اس فورم پر کن اصحاب کو عربی زبان سے خصوصی شغف ہے، وگرنہ ٹیگ کرنے کی جسارت ضرور بالضرور کر لیتا۔ امید ہے دس بارہ الفاظ کے مطالب تو سامنے آ ہی جائیں گے۔ شاید یہ بھی بہت کافی رہیں۔ پیشگی شکریہ!

أبو هيل
العوير الأولى
العوير الثانية
البدع
البراحة
البطين
الضغاية
القرهود
الحمرية
الحضيبة
الجداف
الجافلية
الكرامة
الخبيصي
الخوانيج الأولى
الكفاف
الممزر
المنارة
المركاض
الميناء
المزهر الأولى
المزهر الثانية
المرقبات
المرر
السبخة
المطينة
النهدة الأولى
القوز الاولى
القصيص الأولى
الرفاعة
الراس
الراشدية
الرقة
الصفا الأولى
الصفوح الأولى
السطوة
الشندغة
السوق الكبير
الطوار الأولى
الورقاء الأولى
الوصل
الوحيدة
عيال ناصر
العياص
بو كدرة
هور العنز
هور العنز شرق
جبل علي
جميرا الأولى
منخول
مرسى دبي
مردف
محيصنة الأولى
مشرف
ند الحمر
ند الشبا الثانية
ند شما
نايف
عود المطينة الأولى
عود ميثاء
رأس الخور
رقة البطين
أم الشيف
أم هرير الأولى
أم رمول
أم سقيم الأولى
وادي العمردي
ورسان الاولى
زعبيل الأولى

سب کے لیے سلامتی کی دعا!
 
الاؤلی کی جگہ اول پڑھیے
الثانیہ کی جگہ دوم پڑھیے
ام کی جگہ (کی) ماں پڑھیے
جبل علی کی جگہ علی پہاڑ یا علی کا پہاڑ
الخور یعنی کھاڑی
مزید یہ کہ جگہوں کے ناموں کا ترجمہ کرنا عربی دانوں کے لیے بھی شاید مشکل ہو۔
 
أبو هيل

اسکا مطلب ہے (الائچیاں والا)
یہ دبئی کے علاقہ ہور العنز کے ساتھ متصلہ علاقہ ہے اور اسی نام سے الممزر کے علاقے میں ایک عدد شاپنگ مال بھی ہے جو عبایا کی فروخت کے لیئے مشہور ہے

العوير الأولى
العوير الثانية

دبئی حتا روڈ پر ایک زرعئی گاؤں ہے جس کے ایک طرف ایک فوجی کیمپ اور دوسری طرف امارات روڈ ہے جسے پہلے پہل ٹرک روڈ کے نام سے جانا جاتا تھا ہے،

البدع
البدع کا علاقہ سطوہ سے متصل ہے اور دو دسمبر روڈ کو لگتا ہے اس علاقے کی وجہ شہرت یہاں رہنے والی فلیپینی سنگل ڈبل ٹرپل فیملیاں ہیں۔

البراحة
البراحہ کا علاقہ الخلیج روڈ کے ساتھ متصل ہے ایک طرف سے ابوہیل پوسٹ آفس کے سامنے دوسری طرف سے مطینہ کے قریب تیسری طرف عید گاہ یا مصلی عید کا علاقہ ہے۔ اس علاقے کی وجہ شہرت افریقی خواتین کا سنگل ڈبل ٹرپل فیملی اسٹیٹس ہے۔

البطين
البطین کا مطلب اصل میں اندرونی علاقہ کے ہیں ۔ امارات میں کئی جگہ کا نام البطین ہے ۔ عجمان میں البطین کے نام سے ایک آبادی۔ شارجہ میں البطین کے نام سے ایک آبادی ۔ ابو ظبی میں البطین کے نام سے ایک آبادی اور ایک ایئر بیس ۔ راس الخیمہ میں البطین کے نام سے آبادی۔ العین میں البطین کے نام سے ایک آبادی۔ ام القیوین میں البطین کے نام سے ایک آبادی اس بات کا واضح ثبوت ہیں۔
اس کے علاقہ القصیم سعودی عرب میں بھی البطین کے نام سے ایک مشہور آبادی ہے۔

الضغاية
یہ علاقہ دبئی مچھلی بازار کے سامنے کا علاقہ ہے یہاں پر پرانا دبئی کا سب سے پرانا مدرسہ بھی ہے اور دبئی کا سونا بازار بھی ایک طرف سے اس علاقے کو چھوتا ہے ۔ یہاں کا مشہور ہوٹل سینٹ جورج ہوٹل ہے جو ایرانی اور بحرینی خواتین کی سپلائی میں خود کفیل ہے۔

القرهود
دبئی ایئر پورٹ ٹرمینل کے سامنے کا علاقہ جو کارگو ویلیج کے قریب ترین ہے القرہود کہلاتا ہے۔ اس کے ایک طرف شیخ راشد روڈ ہے دوسری طرف ائیر پورٹ روڈ ہے تیسری طرف القرہود کا پل ہے ۔ امارات ایوی ایشن کالج ۔ دبئی ٹینس کلب ۔ ویل کئیر اسپتال۔ جی جی کو میٹرو اسٹیشن یہاں کی خاص باتیں ہیں۔

الحمرية
الحمریہ نام سے دبئی کا وہ علاقہ ہے جو شیخہ فاطمہ کے پیلیس کے عقب سے گزرتا ہوا سفارات کے علاقے میں پہنچتا ہے ایک طرف سے فہیدی کا علاقہ لگتا ہے جبکہ دوسری طرف سمندر ۔ سفارت خانے اور شیخوں کا قبرستان لگتا ہے۔

امید ہے کہ تسلی ہو گئی ہو گی کہ مطلوبہ معلومات دراصل ایک نقشے سے کاپی پیسٹ کی گئی ہیں مزید یہ کہ جو پندرہ بیس سال میں آپ کسی علاقے کو سمجھتے ہیں ایک کاغذ پر نام لکھ کر اس سب کی سمجھ آنے ممکن نہیں ہوتی۔​
 
محترم فیصل عظیم فیصل آپ کے قیمتی وقت کا بہت شکریہ! یہ معلومات بہم پہنچانے پر آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ سلامت رہیں، شاد آباد رہیں اور یوں ہی دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا ذریعہ بنے رہیں۔
آمین، ثم آمین۔ کوئی شک نہیں، آپ ایسے محفلین کے باعث یہ محفل سجی سنوری رہتی ہے۔ گو کہ ان الفاظ کے لغوی معانی درکار تھے، تاہم، ان تک رسائی بوجوہ مشکل دکھائی دیتی ہے، تاہم آپ کی دی ہوئی معلومات سے ضرور بالضرور مدد مل سکتی ہے جس کے لیے بندہء ناچیز تہہ دل سے شکرگزار ہے۔
 
أبو هيل
الائچیاں والا
الكرامۃ
عزتاں والا
المنارة
مینار والا
المرر
لانگاہ... گزرگاہ.. چھوٹی گلی
الراشدية
ہدایتاں والا
الرقة
پتلا..
السطوة
تغڑی تھاں
الشندغة
گھاٹی والی
السوق الكبير
وڈا بزار
الوصل

میلانوالا آڑ ملاپ
الوحيدة
کلیاں والا... آز تنہائی
عيال ناصر
ناصر دا ٹبر
جبل علي

علی دا پہاڑ
ند الحمر
لال ٹولیاں
عود ميثاء
میثاء دی چوڑائی
رأس الخور
کھاڑی کا سر
رقة البطين

اندرونی پٹی
أم الشيف
مائی شیفاں
أم هرير
بلیاں والی مائی
أم رمول
ریتاں والی مائی
أم سقيم
عیبی مائی

اب کچھ مطالب بیان کیئے ہیں ان میں اکثریت سینہ بسینہ کہانیوں کی بنیاد پر قائم ہے اور کسی ڈکشنری میں ان الفاظ کا مطلب بعینہ ملنا محض اتفاق ہوگا. ترجمہ میں کچھ الفاظ کا ترجمہ پنجابی میں کیا ہے جسکی وجہ مطلب کا روح کے قریب ترین رکھنا ہے.​
 
محترم فیصل عظیم فیصل یقینی طور پر ان میں سے اکثر نام سینہ بہ سینہ چلے آ رہے ہوں گے۔ میری ریسرچ تو بالکل جواب دے گئی تھی، آپ نے پھر تروتازہ کر دیا ہے۔ ویسے گمان غالب ہے کہ اب مجھے آپ ایسے عبقری پر ریسرچ کرنا ہو گی۔ اس خاص حوالے سے آپ کے پاس اچھا خاصا علم ہے جو واقعی حیرت ناک ہے۔ ! سلامت رہیں صاحب! آپ کے لیے ڈھیروں دعائیں اور سچ پوچھیں تو شکریے کے لیے مناسب الفاظ موجود نہیں ہیں۔ جزاک اللہ!
 
Top