ایسا نہیں ہے کہ مجھے احساس نہیں ہے۔۔۔ مگریہ بات درست کہی۔
آپ کو بھی یہی لگتا ہے کہ جب سے محفل ہے یہ بندہ سر کھا رہا ہے۔۔۔میں بھی لڑی دیکھ کر حیران ہوا کہ صرف گیارہ؟ بہرحال مبارک ہو
عقل نے مجھے کچھ پختگی تو دی مگرآج کل نیرنگ کا شاندار قسم کا سیریس موڈ چل رہا ہے ۔۔۔۔۔ خیر، کبھی کبھی بندے کو سنجیدہ بھی ہو ہی جانا چاہیے۔
شکریہ سرکیا کہنے۔
مولا خوش رکھے، جیندے وسدے رہو۔
شکریہ صابرہ۔۔۔۔بہت مبارک نیرنگ خیال بھائی۔۔