وہی سنی سنائی سیاسی باتیں جنہیں غلط زمرہ میں پوسٹ کیا گیا ہے۔آفس ہوں، وڈیو دیکھ سکتا ہوں، سن نہیں سکتا۔ اس لئے بہتر ہے کہ مختصر سا خلاصہ بھی لکھ دیں
شاید یہ بھی کوئی لطیفہ سمجھ کر ادھر پوسٹ ہوئی ہوگی؟وہی سنی سنائی سیاسی باتیں جنہیں غلط زمرہ میں پوسٹ کیا گیا ہے۔
کینیڈا والے سردی سے روتے ہیں کیا ؟کینیڈین کیوں رو رہا ہے؟ کیا سردی بہت ہے؟
یہ تو کوئی کینیڈین ہی بہتر بتا سکتا ہے میں نے تو تکا لگایا تھاکینیڈا والے سردی سے روتے ہیں کیا ؟
کینیڈا والے سردی سے روتے ہیں کیا ؟
شدید سردی میں سرد ہوا ( wind chill) اگر آنکھوں سے ٹکرائے تو پانی بہہ نکلتا ہے۔یہ تو کوئی کینیڈین ہی بہتر بتا سکتا ہے میں نے تو تکا لگایا تھا
شاید یہ خوشی کے آنسو ہیں کہ اتنے عرصے بعد کسی وزیر نے ان کی کیب میں بیٹھ کر سفر کیا ہے۔کینیڈین کیوں رو رہا ہے؟ کیا سردی بہت ہے؟
اور اگر منفی بیس سے درجہ یخ نیچے ہو تو پھر فوری جم بھی جاتا ہےشدید سردی میں سرد ہوا ( wind chill) اگر آنکھوں سے ٹکرائے تو پانی بہہ نکلتا ہے۔
سردی کا مقابلہ کیسے کرتے ہیں عثمان صاحب البرٹا والوں سے پوچھو۔ ویسے آپ کے انٹاریو میں تو گرمی ہی ہوتی ہے۔شدید سردی میں سرد ہوا ( wind chill) اگر آنکھوں سے ٹکرائے تو پانی بہہ نکلتا ہے۔
گرمی تو نہیں البتہ البرٹا کے مقابلے میں انٹاریو میں سردی نسبتاً کم ہوتی ہے۔سردی کا مقابلہ کیسے کرتے ہیں عثمان صاحب البرٹا والوں سے پوچھو۔ ویسے آپ کے انٹاریو میں تو گرمی ہی ہوتی ہے۔
یا شاید غم کےکہ جس غریب دیسی ملک کو یہ غم معاش کی وجہ سے پیچھے چھوڑ کر آئے ہیں وہاں یہی وزراءپروٹول کے چکر میں عوام کا جینا حرام کر دیتے ہیں۔شاید یہ خوشی کے آنسو ہیں کہ اتنے عرصے بعد کسی وزیر نے ان کی کیب میں بیٹھ کر سفر کیا ہے۔
یہ حقیقی جمہوری وائرس اکثرمغرب میں قیام پزیر پاکستانی نژاد افراد کو لڑ جاتا ہے۔ ویسے تو یہ لاعلاج مرض ہے لیکن کچھ ایسے چنیدہ کیسز بھی سامنے آئے ہیں جہاں اسکا کامیابی کیساتھ علاج کیا گیا ہے۔ جیسے سابق رُکن برطانوی اسمبلی محمد سرور جو کہ آجکل نونی ٹولے میں سوار ہو کر گورنر پنجاب کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ حال ہی میں ایک طالب علم فیصل آباد کے کسی کالج میں انکی نئی طرز کی"جمہوریت" سے فیض یاب ہو چکا ہے۔حرکتوں باتوں سے تو قادری صاحب کےبھائی لگتے ہیں۔
یہ پاکستانی نہیں بھارتی سیریل ہے جناب۔ اگلے الیکشن تک تو چلے گا۔ ویسے نونیوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی انہیں ڈنڈے کے زور پر بھگانے میں۔گلو بٹ پولیس کے لاٹھی چارج، آنسو گیس، فائرنگ کے نتیجہ میں قتل ، سیاسی بنیادوں پر پکڑ دھکڑ کے باوجود یہ لوگ جوں کے تو وہیں موجود ہیں۔ اوپر سے عمران خان کے دھرنے اور جلسے بھی جاری ہیں۔ بکرے کی ماں آخر کب تک خیر منائے گی۔ کبھی نہ کبھی تو قربانی دینی ہوگی۔ویسے ایک اور روتے ہوئے کینیڈین کا پاکستانیوں کے نام پیغام پچھلے 40 - 45 دنوں سے قسط وار چل رہا ہے
شکر کریں مشرف نہیں تھا ورنہ یہ سارا ایریا کالا شاہ کاکُو بنا ہوتا اور باہر والوں کو دھماکوں کے بعد صرف کچھ لوگ ملتے اور پتہ چلتا کہ بیس، پچیس ہزار موجود افراد میں سے آٹھ نو سو گرفتار ہو گئےہوتے اور باقیوں کے بارے میں کہا جاتا کہ تھے ہی اتنے یا شاید باقی اپنے نامعلوم گھروں کو لوٹ گئے تھے جہاں کبھی نہیں پہنچے پھر۔یہ پاکستانی نہیں بھارتی سیریل ہے جناب۔ اگلے الیکشن تک تو چلے گا۔ ویسے نونیوں نے کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی انہیں ڈنڈے کے زور پر بھگانے میں۔گلو بٹ پولیس کے لاٹھی چارج، آنسو گیس، فائرنگ کے نتیجہ میں قتل ، سیاسی بنیادوں پر پکڑ دھکڑ کے باوجود یہ لوگ جوں کے تو وہیں موجود ہیں۔ اوپر سے عمران خان کے دھرنے اور جلسے بھی جاری ہیں۔ بکرے کی ماں آخر کب تک خیر منائے گی۔ کبھی نہ کبھی تو قربانی دینی ہوگی۔