x boy
محفلین
یہ آپ نے خود ہی طے کر لیا ہے کہ یہ حقیقت میں نہیں
میرا خیال ہے کہ بات کو خوامخواہ کھینچنے کی ضرورت نہیں۔
ستر سال ایک جھونپڑی میں لوگوں سے تعلقات قطع کرکے،،،،
امازون میں بھی بہت ٹرائب ابھی دریافت ہوئے ہیں وہ بھی قوم کی صورت میں ایک دوسرے کے قریب رہائش پذیر ہیں،،،