ایک سالہ بچی پیٹ سے

پاکستانی

محفلین
اللہ کی قدرت
ایک میل موصول ہوئی جس کے مطابق ایک سالہ بچی پیٹ سے ہے، اس کی چند تصاویر اور تفصیل




[arabic:08154b6fb0]السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
(((( ولله في خلقه شؤون ))))
أغرب حاله بالعالم وبالمملكة العربية السعودية بالتحديد
وخاصة بمحافظة بقعاء أحد مدن منطقة حائل...
طفل يبلغ من العمر سنه يحمل داخل بطنه جنين (( سبحان الله ))
وقد اكد الدكتور (( محمد الصقر )) المسؤول عن حاله الطفل
أنها حاله نادره بالعالم كله ....
ولقد حضر للمستشفى أطباء من الرياض العاصمه من أجل متابعه هذه
الحاله الغريبه والنادره يوم الاحد الموافق 6/6/1427ه۔۔۔۔ وسوف يتم نقله
الى الرياض .... إليكم الصور توضح الجنين داخل بطن الطفل[/arabic:08154b6fb0]​

image001cz2.jpg

image002wl0.jpg

image003ot0.jpg

image004ep2.jpg

image005nw0.jpg

[arabic:08154b6fb0]س۔۔۔۔۔۔۔۔۔بحان الله [/arabic:08154b6fb0]
 

فرضی

محفلین
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔ لیکن اس کے لیے کوئی سائنسی تشریح بھی ہو سکتی ہے۔ جیسے کہ اس بچی کا جڑواں کسی کمپلیکیشن کی وجہ سے اس کے پیٹ میں رہ گیا ہو اور یہ بات بالکل جھوٹ بھی ہوسکتی ہے کیوں کہ کسی بھی نامی گرامی اخبار یا ٹی وی میں اس کا ذکر نہیں سنا۔ واللہ اعلم
 

عمر سیف

محفلین
واقعی اللہ کی قدرت ہے۔ اور شمشاد اور زکریا کی بات بھی ٹھیک ہو سکتی ہے۔ اللہ بہتر جانے۔
 

تیشہ

محفلین
:roll: ایک کو غلط فہمی ہوئی دوسروں نے بغیر تصدیق کئے شمشاد شمشاد کر دیا :p
یہ تو حال ہے ۔ آنکھیں بند کر رکھی ہیں سب نے کیا ؟ :D
 
Top