ایک سم میں چھ کنکشن چلانا

مانی چیمہ

محفلین
ایک سم میں چھ کنکشن چلانا تو ممکن ہے لیکن وہ صرف اور صرف جاز اور یوفون کے کنکشنز چلتے ہیں ، کیا کوئی ایسا ریڈر نہیں آیا جو ٹیلی نار ، زونگ اور وارد وغیرہ کی سم کو کاپی کرکے اس سم پر چلا سکے ؟
کسی بھائی کو علم ہو تو ضرور بتائیں ، اسکا فائدہ یہ ہے کہ یوزر کو بار بار سم بدلنا نہیں پڑتی شکریہ
 
مانی چیمہ

محفلین
اوہ تو آپ نے اس لئے مجھے اس راہ پر لگایا کہ اگر مجھے مل جائیں تو آپ مجھ سے ان کا پتہ معلوم کر لیں :laughing: خیر کوئی بات نہیں ڈھونڈ لیں گے
 
دوست

محفلین
سم میں انکرپشن ہوتی ہے۔ مذکورہ کمپنیوں کی سمیں پرانی ہیں جن کی انکرپشن آسانی سے ٹوٹ جاتی ہے۔ جبکہ نئی طرز کی سموں‌کی انکرپشن کئی گنا طاقتور ہے جسے توڑنے کے لیے سپر کمپیوٹر کو بھی اچھا خاصا وقت چاہیے ۔ چناچہ اس کے سامنے ہماری ماسٹری جواب دے جاتی ہے۔ کمپیوٹنگ فورمز پر ایک بار یہ موضوع چلا تھا۔ وہاں دیکھ سکتے ہیں آپ اسے۔
 
ارے بئ آحر کتنے دن لگیں گے دو ماہ، چار ماہ ہا دو سال۔ ۔ ۔ ۔ سپر کمپیوٹر ھی تو نسو کی سپید کے متباق کا کرے گا ، کو از کوئ سوفٹویر تو ملے، جو انکرپٹ کو سکے، ہمین انتظار منظور ہے،،، آخر امید پہ دنیا قیئم ہے۔ ۔ ۔ کوئ ملے تو سہی۔ ۔ ۔
 
دوست

محفلین
پاء جی سپر کمپیوٹر بھی نہیں‌ ملے گا اور سافٹویر بھی نہیں۔ یوفون کی سمیں شاید کریک ہوجاتی ہیں لیکن زونگ وغیرہ جن کی نئی ہیں کریک نہیں‌ ہوتیں۔ آپ نے نمبر پورٹ کروا لیا ہے تو الگ بات ہے۔ جو بندہ یہ کہتا ہے کہ پاکستان میں موجود تمام نیٹ ورکس کی سمیں ایک سم پر چلا سکتا ہے وہ فراڈیا ہے۔
 
دوست اب تو یوفوں اور جاز کی سمز بھی کریک نہیں‌ہوتیں پرانے نمبرز کریک ہوجاتے ہیں جیسے 333، 334، 300، تا 306 تک باقی نہیں‌ہوتی کریک:shameonyou:

Top