ایک سوال ہے :
حضرت آدم علیہ السلام کی جسمانی ساخت میں اور ہماری جسمانی ساخت میں کیا فرق ہے؟
اسی طرح حضرت حوا کی جسمانی ساخت میں اور موجودہ خواتین کی جسمانی ساخت میں کیا فرق ہے؟
قد کا فرق نہیں ہے۔ قوم عاد و ثمود قد کے حساب سے بہت لمبے لمبے تھے۔فرق ہونا تو نہیں چاہیے ۔ اگر ہوا بھی تو قد وغیرہ کا ہو سکتا ہے اس کے علاوہ اور کیا ہو گا؟