اس مقصد کے لیئے ایک اسلامی سیکشن موجود ہے آپ وہاں پر اپنے کام کو پیش کریں تو ہم ممنون ہونگے
میاں صاحب گھبرانے کی کیا بات ہے . نا بھی اجازت ملی تو اپنا "تصاویر" سیکش بھی تو موجود ہے .
ویسے میری طرف سے 'اجازت' ہے .جہاں جی چاہے لگائیں .
ہم م م م مناسب تجویز ہے لگتا ہے اسی پر عمل کرنا ہوگا
بٹن دباکے
لیکن کہیںمیرا بٹن نہ دبادے کوئی
نہیں "تصاویر" سیکشن میں کوئی "آپکا بٹن " نہیں دبائے گا . بے فکر رہیں .
ارے میں ابھی خود یہاں نو وارد ہوں ، مجھے کون دوست بنائے گا. موڈریٹر ویسے بھی ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے . (اس کا تجربہ تو آپ کو بھی ہوگا . آپ بھی بہت سی جگہوں پر موڈریٹری کرتے ہیں)
ویسے "تصاویر " سیکشن تو تصاویر لگانے کے لیئے ہی ہے . تو منتظمین کو کیا اعترض ہو سکتا ہے . اور پھر آپ تو اسلامی تصاویر ہی لگائیں گے نا..وہ تو ثواب کا کام بھی ہے .
ساقی کیا دوستی کرنے کے لیئے خصوصی دعوت نامہ بھیجنا پڑتا ہے ۔۔؟
اب بھیج بھی دے ساقیا
دعوت نامہ پیمانے کے بعد
دوست سے باتیں کروں گا
دوست بن جانے کے بعد
پہنچی کہ نہیں؟
میاں صاحب آپ نے تو ایک دم مراسلات کی لائن ہی لگا دی .
موڈریٹر ویسے بھی ناک پر مکھی نہیں بیٹھنے دیتے . .