ساقی۔
محفلین
ارے ابھی تو یہ چند ہیں
باقی اس ڈر سے نہیں لگائے کہ پہلے ان کا نتیجہ دیکھ لوںکہیں اُلٹی آنتیں گلے نہ پڑ جائیں
آپ مجھے "ڈرے ڈرے" سے لگتے ہیں یہاں
ارے ابھی تو یہ چند ہیں
باقی اس ڈر سے نہیں لگائے کہ پہلے ان کا نتیجہ دیکھ لوںکہیں اُلٹی آنتیں گلے نہ پڑ جائیں
آپ تو ایسے کہ رہے ہیں جیسے آپ کا پورا دن مکھیوںکے ساتھ ہی گذرتا ہے
آپ کو مذہبی تعلیمات کے سیکشن میں پوسٹ کرنے میں کیا مسئلہ پیش آ رہا ہے؟اور باقی اسلام سیکشن مٰں پوسٹنگ کی اجازت کب ملے گی؟
آپ مجھے "ڈرے ڈرے" سے لگتے ہیں یہاں
جی ہاں ایک مکھی مزید شامل ہو گئی ہے میرے مجموعے میں
آپ کو مذہبی تعلیمات کے سیکشن میں پوسٹ کرنے میں کیا مسئلہ پیش آ رہا ہے؟
رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جا جا کے تھانے میں
کہ شاہد نام لیتا ہے جہاد کا اس زمانے میں
آپ کتنے خوش نصیب ہیں کہ اس بار آپ کو شہد کی مکھی ملی ہے
کوئی کوئی شریف ابن شریف بھی ہوتی ہیںکبھی کبھی کاٹ بھی تو لیتی ہے نا
لیںجواب مل گئیا۔۔۔۔۔۔۔