ایک سٹوڈنٹ نے سارے سوالوں کے صیح جواب دیے اُس پھر بھی فیل کردیا گیا

نیلم

محفلین
ایک سٹوڈنٹ نے سارے سوالوں کے صیح جواب دیے اُس پھر بھی فیل کر دیا گیا
وہ جواب یہ تھے :)
1-ٹیپو سلطان کس لڑائی میں شہید ہوئے ؟
جواب -اپنی لاسٹ لڑائی میں

2-اعلان آزادی پر دستخط کہاں ہوئے؟
صفے کے آخر میں

3-طلاق کی بڑی وجہ کیا ہوتی ہے ؟
جواب ،،، شادی

4-دریائے سندھ کہاں بہتا ہے ؟
جواب - زمین پر

5 -آپ 8 لوگوں میں 3 آم کیسے تقسیم کریں گے؟
جواب -ملک شیک بنا کر
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
علم کی قدر ہی اٹھ گئی ہے زمانے سے۔۔۔ اتنے ذہین طلباء ارسطو کے دور میں ہوتے تو وہ غش کھا کر مار جاتا۔۔۔ شائد بغیر غش کھائے بھی مر جاتا۔۔۔ اس بات کا یقین نہیں کہ غش کھاتا یا نہیں لیکن مر ضرور جاتا۔۔۔ :p
 
شیزان

اور غش کھا کے یا بغیر غش کھا کے مرنے سے زہر کے پیالے کی بھی بچت ہو جاتی۔۔ فی زمانہ تو زہر کی خرید بھی لوگوں کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہے:)
 
شیزان

لائبریرین
ایک سٹوڈنٹ نے سارے سوالوں کے صیح جواب دیے اُس پھر بھی فیل کر دیا گیا
وہ جواب یہ تھے :)
1-ٹیپو سلطان کس لڑائی میں شہید ہوئے ؟
جواب -اپنی لاسٹ لڑائی میں

2-اعلان آزادی پر دستخط کہاں ہوئے؟
صفے کے آخر میں

3-طلاق کی بڑی وجہ کیا ہوتی ہے ؟
جواب ،،، شادی

4-دریائے سندھ کہاں بہتا ہے ؟
جواب - زمین پر

5 -آپ 8 لوگوں میں 3 آم کیسے تقسیم کریں گے؟
جواب -ملک شیک بنا کر

سوال یہ ہے کہ یہ اسٹوڈنٹ تھا یاتھی کون؟؟؟:)
 
نیلم

محفلین
علم کی قدر ہی اٹھ گئی ہے زمانے سے۔۔۔ اتنے ذہین طلباء ارسطو کے دور میں ہوتے تو وہ غش کھا کر مار جاتا۔۔۔ شائد بغیر غش کھائے بھی مر جاتا۔۔۔ اس بات کا یقین نہیں کہ غش کھاتا یا نہیں لیکن مر ضرور جاتا۔۔۔ :p
مجھے تو آپ پہ بھی ایسی ہی ذہانت کا شک ہورہا ہے ،،کہیں یہ آپ کی کہانی تو نہیں ہے :laugh:
 
Top