ایک سٹوڈنٹ نے سارے سوالوں کے صیح جواب دیے اُس پھر بھی فیل کردیا گیا

نیلم

محفلین
ارے بھئی تو میں نے کب کہا کہ یہ ہماری سس کی سٹوری ہے۔۔ ایویں خواہ مخواہ دل پہ مت لو جی۔۔:p
وہ بھی نہ سمجھو جو میں نے کہا ہی نہیں:D
اچھا ،،،،چلو پھر ٹھیک ہےنہیں لیتی دل پہ ورنہ تو مجھے ہارڈ اٹیک آنے لگا تھا ،،،سو سویٹ بھیا :D
 

شیزان

لائبریرین
ہاں تو یہ ہی کہہ رہی ہوں پوری دنیا میں نہیں ماسوائے ہمارے پاکستان کے ،،،،اب بندہ خود بھی سمجھ لیتا ہے کوئی بات :laugh:
ہائے کاش ہم بھی اس طالب علم جیسے ہوتے تو خود ہی سمجھ جاتے۔۔ پر چلو خیر ہے ۔۔ ہم ایسے ہی بھلے:) کسی کو تو کم ذہین بھی ہونا چاہیے نا۔۔ ورنہ ذہین لوگوں کی قدر ہی نہ ہو
 
Top