ایک سپنا:)

نیلم

محفلین
سیج پر تتلیاں سجاؤں گا
عمر بھر پلکوں پہ بٹھاؤں گا

تھام لے ہاتھ میرا وَعدہ ہے
تیری پازیب تک دَباؤں گا

تُو کرم ماں کے بھول جائے گی
میں ترے اِتنے ناز اُٹھاؤں گا

گر خطا تجھ سے کوئی ہو بھی گئی
دیکھ کر صرف مسکراؤں گا

ویسے بھر آئے دِل تو رو لینا
سوچ بھی نہ کہ میں ستاؤں گا

چند لمحے خفا ہُوئے بھی اَگر
وعدہ ہے پہلے میں مناؤں گا

گھر سے میں سیدھا جاؤں گا دَفتر
اور دَفتر سے گھر ہی آؤں گا

یاروں کے طعنے بے اَثر ہوں گے
میں ترے ساتھ کھانا کھاؤں گا

مجھ کو حیرت ہے تُو نے سوچا کیوں
شادی کا دِن میں! بھول جاؤں گا؟

رات بارہ بجے تُو سوئے اَگر
دِن کے بارہ بجے جگاؤں گا

جل گئی ہنڈیا گر کبھی تجھ سے
اَگلے دِن کھانا میں بناؤں گا

کان پہ تکیہ رَکھ کے سو جانا
میرے بچے ہیں ، میں سلاؤں گا

دِل کی رانی ہے ، نوکرانی نہیں
اَپنے گھر والوں کو بتاؤں گا

مانگ تیری ہُوئی اَگر خالی
کہکشائیں بھی توڑ لاؤں گا

خانقاہوں کے بعد تیرے لیے
مندروں میں دِئیے جلاؤں گا

تیرے گل رُخ کی تازگی کے لیے
شبنمی گیت گنگناؤں گا

میں فقط تجھ پہ آنکھ رَکھوں گا
میں فقط تجھ سے دِل لگاؤں گا

گر کبھی ایک کو بچانا ہُوا
میں فقط تیری جاں بچاؤں گا

زَخم اور تلخی کے سوا جاناں
تجھ سے میں کچھ نہیں چھپاؤں گا

اور کیا چاہیے ثبوتِ خلوص
قیس کے شعر بھی سناؤں گا
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
تُو کرم ماں کے بھول جائے گی
میں ترے اِتنے ناز اُٹھاؤں گا
:drama:

گر خطا تجھ سے کوئی ہو بھی گئی
دیکھ کر صرف مسکراؤں گا
بے بسی سے

ویسے بھر آئے دِل تو رو لینا
سوچ بھی نہ کہ میں ستاؤں گا
فل گپ بازی

گھر سے میں سیدھا جاؤں گا دَفتر
اور دَفتر سے گھر ہی آؤں گا
چٹا جھوٹ

یاروں کے طعنے بے اَثر ہوں گے
میں ترے ساتھ کھانا کھاؤں گا
:haha:اور پورا دن بستی پروگرام ہوگا

مجھ کو حیرت ہے تُو نے سوچا کیوں
شادی کا دِن میں! بھول جاؤں گا؟
نام بھلے بھول جائے۔

رات بارہ بجے تُو سوئے اَگر
دِن کے بارہ بجے جگاؤں گا
اسکا دفتر جانے کا پروگرام نہیں لگتا۔ یا پھر دفتر سے اٹھانے آئے گا ویلا آدمی :bore:

جل گئی ہنڈیا گر کبھی تجھ سے
اَگلے دِن کھانا میں بناؤں گا
محبوب کے سگھڑاپے پر طنز :prince:

دِل کی رانی ہے ، نوکرانی نہیں
اَپنے گھر والوں کو بتاؤں گا
کپڑے دھو دھو پھیلاؤں گا:cdrying:

مانگ تیری ہُوئی اَگر خالی
کہکشائیں بھی توڑ لاؤں گا
بس لپیٹی جاؤ :music:

خانقاہوں کے بعد تیرے لیے
مندروں میں دِئیے جلاؤں گا
ایمان کی تو یہ ہے ایمان تو گیا:grin1:

میں فقط تجھ پہ آنکھ رَکھوں گا
میں فقط تجھ سے دِل لگاؤں گا
یعنی قصد اور بھی ہیں :a6:
 

نیلم

محفلین
تُو کرم ماں کے بھول جائے گی
میں ترے اِتنے ناز اُٹھاؤں گا
:drama:

گر خطا تجھ سے کوئی ہو بھی گئی
دیکھ کر صرف مسکراؤں گا
بے بسی سے

ویسے بھر آئے دِل تو رو لینا
سوچ بھی نہ کہ میں ستاؤں گا
فل گپ بازی

گھر سے میں سیدھا جاؤں گا دَفتر
اور دَفتر سے گھر ہی آؤں گا
چٹا جھوٹ

یاروں کے طعنے بے اَثر ہوں گے
میں ترے ساتھ کھانا کھاؤں گا
:haha:اور پورا دن بستی پروگرام ہوگا

مجھ کو حیرت ہے تُو نے سوچا کیوں
شادی کا دِن میں! بھول جاؤں گا؟
نام بھلے بھول جائے۔

رات بارہ بجے تُو سوئے اَگر
دِن کے بارہ بجے جگاؤں گا
اسکا دفتر جانے کا پروگرام نہیں لگتا۔ یا پھر دفتر سے اٹھانے آئے گا ویلا آدمی :bore:

جل گئی ہنڈیا گر کبھی تجھ سے
اَگلے دِن کھانا میں بناؤں گا
محبوب کے سگھڑاپے پر طنز :prince:

دِل کی رانی ہے ، نوکرانی نہیں
اَپنے گھر والوں کو بتاؤں گا
کپڑے دھو دھو پھیلاؤں گا:cdrying:

مانگ تیری ہُوئی اَگر خالی
کہکشائیں بھی توڑ لاؤں گا
بس لپیٹی جاؤ :music:

خانقاہوں کے بعد تیرے لیے
مندروں میں دِئیے جلاؤں گا
ایمان کی تو یہ ہے ایمان تو گیا:grin1:

میں فقط تجھ پہ آنکھ رَکھوں گا
میں فقط تجھ سے دِل لگاؤں گا
یعنی قصد اور بھی ہیں :a6:
واہ جی عمدہ :) اپنےآپ کوصیحح پہنچانتےہیں آپ حضرات :D یہ ہی حقیقت ہےجوآپ نےلکھی یہ توایک سپناتھا:D
 

مغزل

محفلین
کمال ہے پگلی میری جان ۔ ادھر آ۔۔۔ یہ تو کسی نے ہماری کہانی چوری کر کے لکھ دی ہے ۔۔:blushing::blushing::blushing:
شکریہ نیلم بہن اچھا انتخاب ہے ۔۔۔سلامت رہیں ۔ غزل اور میری جانب سے بہت دعائیں ۔۔:)

تبصرہ جاتی ۔۔۔ (صرف مغزل رائے) :blushing:۔:blushing:

سیج پر تتلیاں سجاؤں گا
عمر بھر پلکوں پہ بٹھاؤں گا

کارِ ناتوانست مکمل شد :blushing:

تھام لے ہاتھ میرا وَعدہ ہے
تیری پازیب تک دَباؤں گا

کارِ ناتوانست مکمل شد۔۔ مگر پانزیب پہنتی ہی نہیں میری پٹھانی :blushing:

تُو کرم ماں کے بھول جائے گی
میں ترے اِتنے ناز اُٹھاؤں گا

مصرع ثانی پر عمل ، مگر ماں کے کرم ابھی تک نہیں بھولی ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔ :blushing:

گر خطا تجھ سے کوئی ہو بھی گئی
دیکھ کر صرف مسکراؤں گا

کارِ ناتوانست مکمل شد :blushing:

ویسے بھر آئے دِل تو رو لینا
سوچ بھی نہ کہ میں ستاؤں گا

یہ تو ہے ۔۔۔ قسم سے یہ تو خود ہی روپڑتی ہے ۔۔ خوشی سے ۔۔ :blushing:

چند لمحے خفا ہُوئے بھی اَگر
وعدہ ہے پہلے میں مناؤں گا

چند لمحے ے ے ے ۔۔۔ توبہ توبہ ۔۔۔ مجھے تو صدیاں لگتی ہیں :blushing:

گھر سے میں سیدھا جاؤں گا دَفتر
اور دَفتر سے گھر ہی آؤں گا

کارِ ناتوانست مکمل شد :blushing:

یاروں کے طعنے بے اَثر ہوں گے
میں ترے ساتھ کھانا کھاؤں گا

کارِ ناتوانست مکمل شد :blushing:

مجھ کو حیرت ہے تُو نے سوچا کیوں
شادی کا دِن میں! بھول جاؤں گا؟

ہاں ہاں بھئی یہ کوئی بھولنے کی بات ہے ۔۔۔ توبہ توبہ :blushing:

رات بارہ بجے تُو سوئے اَگر
دِن کے بارہ بجے جگاؤں گا

اس کا اطلاق صرف مجھ پر ہوتا ہے ۔۔ میری پگلی کو تو صبح 6 بجے جاگنا پڑتا ہے ۔۔ ناشتہ اسکول ۔۔۔ :blushing:

جل گئی ہنڈیا گر کبھی تجھ سے
اَگلے دِن کھانا میں بناؤں گا

بے شک ۔۔ مگر کئی بار جان بوجھ کر بھی جلا دیتی ہے ۔۔ ہہاہاہاہ :blushing:

کان پہ تکیہ رَکھ کے سو جانا
میرے بچے ہیں ، میں سلاؤں گا

ناں۔۔۔ یہ نہیں ہوتا ہے ۔۔ یہاں شاعر نے ڈنڈی ماری ہے ۔۔ :blushing:

دِل کی رانی ہے ، نوکرانی نہیں
اَپنے گھر والوں کو بتاؤں گا

پورا گھر پری پری کرتے نہیں تھکتا ۔۔ اس کی نوبت نہیں آتی ۔۔ ہی ہی ہی :blushing:

مانگ تیری ہُوئی اَگر خالی
کہکشائیں بھی توڑ لاؤں گا

مصرع اولیٰ سے اختلاف :blushing:

خانقاہوں کے بعد تیرے لیے
مندروں میں دِئیے جلاؤں گا

مصرع ثانی سے اختلاف ۔۔ اولی پر عمل پیرا۔۔۔ :blushing:

تیرے گل رُخ کی تازگی کے لیے
شبنمی گیت گنگناؤں گا

روز ہی سناتا ہوں ۔۔ شکر ہے آج تک میری پگلی نے یہ نہیں کہا ۔ کہ ’’ بے سرا گاتے ہو ‘‘۔۔ ہہاہاہا:blushing:

میں فقط تجھ پہ آنکھ رَکھوں گا
میں فقط تجھ سے دِل لگاؤں گا

اس پر ۔۔ ایک شعر۔۔:blushing:
رگوں میں صورتِ سرطان عشق مانگا تھا
دعا میں کوچہ ء سادات سے گزرتے ہوئے ۔
م۔م۔مغل

گر کبھی ایک کو بچانا ہُوا
میں فقط تیری جاں بچاؤں گا

مغزل صرف یکتائی کا نام ہے ۔۔۔ :blushing:

زَخم اور تلخی کے سوا جاناں
تجھ سے میں کچھ نہیں چھپاؤں گا

ازل سے عمل پیرا ہوں ۔۔ مگر ڈانٹ پڑ جائے تو بتا دیتا ہوں۔۔:blushing:

اور کیا چاہیے ثبوتِ خلوص
قیس کے شعر بھی سناؤں گا

جی نہیں صرف اپنے شعر سناتا ہوں۔۔ میرے سارے سخن میری جان کے ہیں ۔۔۔ جملہ حقوق بحقِ محفوظ :blushing:
 

غ۔ن۔غ

محفلین
کمال ہے پگلی میری جان ۔ ادھر آ۔۔۔ یہ تو کسی نے ہماری کہانی چوری کر کے لکھ دی ہے ۔۔:blushing::blushing::blushing:
شکریہ نیلم بہن اچھا انتخاب ہے ۔۔۔ سلامت رہیں ۔ غزل اور میری جانب سے بہت دعائیں ۔۔:)

تبصرہ جاتی ۔۔۔ (صرف مغزل رائے) :blushing:۔:blushing:

سیج پر تتلیاں سجاؤں گا
عمر بھر پلکوں پہ بٹھاؤں گا

کارِ ناتوانست مکمل شد :blushing:

تھام لے ہاتھ میرا وَعدہ ہے
تیری پازیب تک دَباؤں گا

کارِ ناتوانست مکمل شد۔۔ مگر پانزیب پہنتی ہی نہیں میری پٹھانی :blushing:

تُو کرم ماں کے بھول جائے گی
میں ترے اِتنے ناز اُٹھاؤں گا

مصرع ثانی پر عمل ، مگر ماں کے کرم ابھی تک نہیں بھولی ۔۔ ہی ہی ہی ۔۔ :blushing:

گر خطا تجھ سے کوئی ہو بھی گئی
دیکھ کر صرف مسکراؤں گا

کارِ ناتوانست مکمل شد :blushing:

ویسے بھر آئے دِل تو رو لینا
سوچ بھی نہ کہ میں ستاؤں گا

یہ تو ہے ۔۔۔ قسم سے یہ تو خود ہی روپڑتی ہے ۔۔ خوشی سے ۔۔ :blushing:

چند لمحے خفا ہُوئے بھی اَگر
وعدہ ہے پہلے میں مناؤں گا

چند لمحے ے ے ے ۔۔۔ توبہ توبہ ۔۔۔ مجھے تو صدیاں لگتی ہیں :blushing:

گھر سے میں سیدھا جاؤں گا دَفتر
اور دَفتر سے گھر ہی آؤں گا

کارِ ناتوانست مکمل شد :blushing:

یاروں کے طعنے بے اَثر ہوں گے
میں ترے ساتھ کھانا کھاؤں گا

کارِ ناتوانست مکمل شد :blushing:

مجھ کو حیرت ہے تُو نے سوچا کیوں
شادی کا دِن میں! بھول جاؤں گا؟

ہاں ہاں بھئی یہ کوئی بھولنے کی بات ہے ۔۔۔ توبہ توبہ :blushing:

رات بارہ بجے تُو سوئے اَگر
دِن کے بارہ بجے جگاؤں گا

اس کا اطلاق صرف مجھ پر ہوتا ہے ۔۔ میری پگلی کو تو صبح 6 بجے جاگنا پڑتا ہے ۔۔ ناشتہ اسکول ۔۔۔ :blushing:

جل گئی ہنڈیا گر کبھی تجھ سے
اَگلے دِن کھانا میں بناؤں گا

بے شک ۔۔ مگر کئی بار جان بوجھ کر بھی جلا دیتی ہے ۔۔ ہہاہاہاہ :blushing:

کان پہ تکیہ رَکھ کے سو جانا
میرے بچے ہیں ، میں سلاؤں گا

ناں۔۔۔ یہ نہیں ہوتا ہے ۔۔ یہاں شاعر نے ڈنڈی ماری ہے ۔۔ :blushing:

دِل کی رانی ہے ، نوکرانی نہیں
اَپنے گھر والوں کو بتاؤں گا

پورا گھر پری پری کرتے نہیں تھکتا ۔۔ اس کی نوبت نہیں آتی ۔۔ ہی ہی ہی :blushing:

مانگ تیری ہُوئی اَگر خالی
کہکشائیں بھی توڑ لاؤں گا

مصرع اولیٰ سے اختلاف :blushing:

خانقاہوں کے بعد تیرے لیے
مندروں میں دِئیے جلاؤں گا

مصرع ثانی سے اختلاف ۔۔ اولی پر عمل پیرا۔۔۔ :blushing:

تیرے گل رُخ کی تازگی کے لیے
شبنمی گیت گنگناؤں گا

روز ہی سناتا ہوں ۔۔ شکر ہے آج تک میری پگلی نے یہ نہیں کہا ۔ کہ ’’ بے سرا گاتے ہو ‘‘۔۔ ہہاہاہا:blushing:

میں فقط تجھ پہ آنکھ رَکھوں گا
میں فقط تجھ سے دِل لگاؤں گا

اس پر ۔۔ ایک شعر۔۔:blushing:
رگوں میں صورتِ سرطان عشق مانگا تھا
دعا میں کوچہ ء سادات سے گزرتے ہوئے ۔
م۔م۔مغل

گر کبھی ایک کو بچانا ہُوا
میں فقط تیری جاں بچاؤں گا

مغزل صرف یکتائی کا نام ہے ۔۔۔ :blushing:

زَخم اور تلخی کے سوا جاناں
تجھ سے میں کچھ نہیں چھپاؤں گا

ازل سے عمل پیرا ہوں ۔۔ مگر ڈانٹ پڑ جائے تو بتا دیتا ہوں۔۔:blushing:

اور کیا چاہیے ثبوتِ خلوص
قیس کے شعر بھی سناؤں گا

جی نہیں صرف اپنے شعر سناتا ہوں۔۔ میرے سارے سخن میری جان کے ہیں ۔۔۔ جملہ حقوق بحقِ محفوظ :blushing:

ارےےےےے ہاںںںںںںںںںںںںں ناں محمود یہ کس نے ہماری باتیں ہماری کہانی منظوم کر لی، یہ کون ہم سے چھپ چھپ کر ہماری باتیں سنتا ہے،جانتا ہے اور لکھتا ہے:blushing::noxxx:
ایسا لگتا ہے ایک ایک لفظ میرے محمود کا ہو جیسے ۔ ۔ ۔ ۔
ایک ایک حرف میں مجھے تم دِکھے ہو ۔ ۔ ۔ ۔
اور تمھارے کمنٹس افففف ہا ہا ہا ہا
پاگل ہاہاہاہا:blushing: :blushing::noxxx:
بالکل سچ لکھا تم نے
اور ہاں میں کیوں بھلا تمھیں بے سرا کہوں گی ہاں؟
اتناااااااااااااااااااااااااااااااا پیار اور مٹھاس ہے تمھاری آواز میں کہ میں تو کھو ہی جاتی ہوں اور میں خوش نصیب ہوں کہ یہ آواز میرے لیے ہے اور یہ سپنا ، سپنا نہیں بلکہ میری زندگی کا سب سے بڑا سچ ہے:blushing: :blushing::happy::redheart::redheart::rose:
 
Top