مطیع الرحمٰن
محفلین
السلام علیکم
کیا ایک ہی سی پی یو سے بیک وقت دس ایل سی ڈیز ،کی بورڈز اور ماؤس مربوط کیئے جاسکتے ہیں،اور کیا ہر ایل سی ڈی سے الگ الگ کام کیا جاسکتا ہے؟
اس کام کے لئے کس طرحکا سی پی یو درکار ہوسکتا ہے؟
وہ کون سی ڈیوائس ہوگی جو ان سب چیزوں کو مربوط کردے؟
اور کیا یہ ممکن ہوگا کہ ایک سی پی یو کو دس مختلف لوگ استعمال کرسکیں؟