عثمان قادر
محفلین
جی ہوشیاری کے لیے "ہوشیار" لوگوں کو سٹڈی کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔محتاط نہ ہوں بس ذرا ہشیار ہو جائیں۔
احتیاط بہتر ہے ، مگر ہشیاری اس سے بھی بہترہے۔
سمجھ تو گئے ہوں گے آپ ۔۔
امید ہے جلد "سمجھدار" ہو جاؤں گا ۔۔۔
جی ہوشیاری کے لیے "ہوشیار" لوگوں کو سٹڈی کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔محتاط نہ ہوں بس ذرا ہشیار ہو جائیں۔
احتیاط بہتر ہے ، مگر ہشیاری اس سے بھی بہترہے۔
سمجھ تو گئے ہوں گے آپ ۔۔
جی ہوشیاری کے لیے "ہوشیار" لوگوں کو سٹڈی کر رہا ہوں ۔۔۔۔۔
امید ہے جلد "سمجھدار" ہو جاؤں گا ۔۔۔
زیدی صاحب ظرافت کیا ہوتی ہے مجھے تو معلوم نہیںاسے ظرافت کہتے ہیں ...مزاحیہ لوگ لطیفہ سمجھ کے پڑھتے ہیں ظریف ظرافت دیکھتے ہیں ..کبھی ادبی ظرافت پڑھیں کچھ لوگ لوٹ پوٹ ہوجاتے ہیں ...کچھ سر کھجاتے ہیں .
جی مجھے آپ سمجھدار ہونے تک اسی دھاگے سے منسلک پائیں گے ۔۔۔۔بس پھر تو آپ درست دھاگے میں ہیں۔۔
یہاں ایک سے ایک ہشیار کی توجہ ہے ۔۔۔
جی مجھے آپ سمجھدار ہونے تک اسی دھاگے سے منسلک پائیں گے ۔۔۔۔