استاد ! ہمارے کھجور کے فورم "النجوم" پر روز اتنے اسپیمر آتے ہیں کہ انہیں ڈیلیٹ کرتے کرتے 4 گھنٹے بیت جاتے ہیں۔جناب ایسا کیا کر دیا ہے آپ کے یوزرز نے؟
ہمارے ڈومین پروائڈر نے پی ایچ پی مائے ایڈمن نہیں ڈالا اس لیے میں یہ کام کر بھی نہیں سکتاوی بلیٹن کے ایڈمن پینل میں یوزرز کو ماس ایڈٹ کرنے کی کوئی آپشن نہیں ہے۔ البتہ آپ پی ایچ پی مائی ایڈمن میں جاکر براہ راست یوزرز ٹیبل کو خالی کر سکتے ہیں۔ خیال رہے کہ براہ راست ڈیٹابیس کی ٹیبلز میں ترمیم کرنے میں ڈیٹا خراب ہونے کا رسک بھی ہوتا ہے، اس لیے ڈیٹابیس کی بیک اپ بنانا بہتر رہتا ہے۔