ایک شاعر کے دو متضاد اشعار

مٹا دے اپنی ہستی کو اگر کچھ مرتبہ چاہے
کہ دانہ خاک میں مل کر گل و گلزار ہوتا ہے


خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے

ڈاکٹر علامہ اقبالؒ

پہلا شعر علامہ صاحب کا نہیں بلکہ مست کلکتوی کا ہے
 
Top