سید اسد معروف
محفلین
چراغوں کا نگر تھا، روشنی کے استعارے تھے
تمھارا نور تھا، چاروں طرف، سائے ھمارےتھے

شکریہ استاد محترم۔
بہت شکریہ اس پذیرائی کا۔بہت خوب.
اب ایسے شعر لکھیں گے تو چکر کیسے لگیں گے؟
واہ وا!! کیا بات ہے اسد بھائی ! کیا اچھا شعر ہے!!
ویسے آجکل آپ ہیں کہاں؟ مشاعرے میں بھی نظر نہیں آئے ۔ اللہ تعالٰی آسانیاں عطا فرمائے اور امن و امان مین رکھے! آمین۔