تنہا تھی اور ہمیشہ سے تنہا ہے زندگی ہے زندگی کا نام،مگر کیا ہے زندگی
م مزمل حسین محفلین جولائی 31، 2012 #23 اٹھ نہیں سکتی حیا کے بوجھ سے رحم آتا ہے نگاہ یار پر چشم جاناں سے الگ ہو اے حیا..! یوں جھکے پڑتے نہیں بیمار پر (داغ)
اٹھ نہیں سکتی حیا کے بوجھ سے رحم آتا ہے نگاہ یار پر چشم جاناں سے الگ ہو اے حیا..! یوں جھکے پڑتے نہیں بیمار پر (داغ)
م مزمل حسین محفلین جولائی 31، 2012 #24 سخت گرمی ہے، حبس ہے، دم گھٹا جاتا ہے آج دیکھتے ہیں آج کیسا ہے ترے آنچل کا کام
نیرنگ خیال لائبریرین اگست 1، 2012 #25 امجد وہ آنکھیں جھیل سی گہری تو ہیں مگران میں کوئی بھی عکس میرے نام کا نہیںسیف الملوک کی یہ تصویر فدوی نے خود کھینچی تھی۔
امجد وہ آنکھیں جھیل سی گہری تو ہیں مگران میں کوئی بھی عکس میرے نام کا نہیںسیف الملوک کی یہ تصویر فدوی نے خود کھینچی تھی۔
برگ حنا محفلین اگست 12، 2012 #26 دل یوں دھڑکا کہ پریشان ہوا ہو جیسے کوئی بے دھیانی میں نقصان ہوا ہو جیسے
برگ حنا محفلین ستمبر 24، 2012 #31 آنے دو التفات میں کچھ اور بھی کمی مانوس ہو رہے ہیں تمھاری جفا سے ہم