اے ہم نفسو صبر بڑی چیز ہے لیکن ہوتے ہیں محبت میں زیاں اور طرح کے (ناصرکاظمی)
زبیر مرزا محفلین دسمبر 6، 2011 #21 اے ہم نفسو صبر بڑی چیز ہے لیکن ہوتے ہیں محبت میں زیاں اور طرح کے (ناصرکاظمی)
کاشفی محفلین دسمبر 6، 2011 #22 کبھی جو یاد بھی آتا ہوں میں تو کہتے ہیں کہ آج بزم میں کچھ فتنہ و فساد نہیں (غالب رحمتہ اللہ علیہ)
غ۔ن۔غ محفلین دسمبر 3، 2012 #23 الٹی سی چال چلتے ہیں دیوان گانِ عشقآنکھوں کو بند کرتے ہیں دیدار کے لیے
محمد یعقوب آسی محفلین دسمبر 3، 2012 #26 وقتِ رخصت پیش کرنے کے لئے کچھ بھی نہیں اشک جتنے تھے ترے آنے پہ جگنو کر دئے
محمد یعقوب آسی محفلین دسمبر 3، 2012 #27 شبِ تار بھی مرا راہ بر بھی ہے بے جہت کوئی لَو تو دے، ذرا جگمگا! مرے داغِ دل
الف نظامی لائبریرین دسمبر 3، 2012 #28 محمد یعقوب آسی نے کہا: وقتِ رخصت پیش کرنے کے لئے کچھ بھی نہیں اشک جتنے تھے ترے آنے پہ جگنو کر دئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوب!
محمد یعقوب آسی نے کہا: وقتِ رخصت پیش کرنے کے لئے کچھ بھی نہیں اشک جتنے تھے ترے آنے پہ جگنو کر دئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ خوب!
محمداحمد لائبریرین دسمبر 3، 2012 #29 یہ کیا کہ اک جہاں کو کرو وقفِ اضطرابیہ کیا کہ ایک دل کو شکیبا نہ کر سکوصوفی غلام مصطفیٰ تبسم
محمد یعقوب آسی محفلین دسمبر 4، 2012 #30 ایسا نہ ہو یہ درد بنے دردِ لا دوا ایسا نہ ہو کہ تم بھی مداوا نہ کر سکو
محمد یعقوب آسی محفلین دسمبر 4، 2012 #32 کئی برس پہلے کہی ہوئی غزل کا یہ شعر جناب محمد وارث صاحب کی نذر کرتا ہوں۔ ہائے یہ حال میرے غزنی کا شوکتِ روزِ سومنات گئی ۔۔۔۔۔ بابری مسجد کا سانحہ بھی تو انہیں دنوں (دسمبر میں) ہوا تھا، نا؟۔
کئی برس پہلے کہی ہوئی غزل کا یہ شعر جناب محمد وارث صاحب کی نذر کرتا ہوں۔ ہائے یہ حال میرے غزنی کا شوکتِ روزِ سومنات گئی ۔۔۔۔۔ بابری مسجد کا سانحہ بھی تو انہیں دنوں (دسمبر میں) ہوا تھا، نا؟۔
محمد یعقوب آسی محفلین دسمبر 4، 2012 #33 انجمنِ اقوام کے قیام پر حکیم الامت نے کہا تھا: من ازِیں بیش ندانم کہ کفن دُزدے چند بہرِ تقسیمِ قبور انجمنے ساختہ اند ترجمہ ۔۔ میں تو بس اتنا جانتا ہوں کہ کچھ کفن چوروں نے قبریں بانٹنے کو ایک انجمن بنا لی ہے۔ محمد وارث، مدیحہ گیلانی،
انجمنِ اقوام کے قیام پر حکیم الامت نے کہا تھا: من ازِیں بیش ندانم کہ کفن دُزدے چند بہرِ تقسیمِ قبور انجمنے ساختہ اند ترجمہ ۔۔ میں تو بس اتنا جانتا ہوں کہ کچھ کفن چوروں نے قبریں بانٹنے کو ایک انجمن بنا لی ہے۔ محمد وارث، مدیحہ گیلانی،
محمود احمد غزنوی محفلین دسمبر 4، 2012 #34 محمد یعقوب آسی نے کہا: جو تنکے آج بکھرے ہیں گلی میں کبھی اک چہکتی چڑیا کا گھر تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس بار جو ایندھن کیلئے کٹ کے گرا ہے چڑیوں کو بڑا پیار تھا اس بوڑھے شجر سے
محمد یعقوب آسی نے کہا: جو تنکے آج بکھرے ہیں گلی میں کبھی اک چہکتی چڑیا کا گھر تھا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اس بار جو ایندھن کیلئے کٹ کے گرا ہے چڑیوں کو بڑا پیار تھا اس بوڑھے شجر سے
محمد بلال اعظم لائبریرین دسمبر 4، 2012 #35 نابینا جنم لیتی ہے اولاد بھی ان کی جو قوم دیا کرتی ہے تاوان میں آنکھیں
محمداحمد لائبریرین دسمبر 4، 2012 #36 جو رعنائی نگاہوں کے لئے فردوسِ جلوہ ہےلباسِ مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتییہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پرودہیہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بد صورت نظر آتیجون ایلیا
جو رعنائی نگاہوں کے لئے فردوسِ جلوہ ہےلباسِ مفلسی میں کتنی بے قیمت نظر آتییہاں تو جاذبیت بھی ہے دولت ہی کی پرودہیہ لڑکی فاقہ کش ہوتی تو بد صورت نظر آتیجون ایلیا
محمد بلال اعظم لائبریرین دسمبر 4، 2012 #37 جسے قبائے امارت سمجھ رہے ہیں جنابکسی کے جسم سے چھینا ہوا کفن تو نہیںامیرِ شہر کی مسند کو غور سے دیکھوکسی غریب کی بیٹی کا پیرہن تو نہیںمحسن نقوی
جسے قبائے امارت سمجھ رہے ہیں جنابکسی کے جسم سے چھینا ہوا کفن تو نہیںامیرِ شہر کی مسند کو غور سے دیکھوکسی غریب کی بیٹی کا پیرہن تو نہیںمحسن نقوی
زبیر مرزا محفلین دسمبر 5، 2012 #39 اُسی کے درد سے ملتے ہیں سلسلے جاں کے اُسی کے نام لگادو ملال جو بھی ہو
محمد بلال اعظم لائبریرین دسمبر 5، 2012 #40 بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فرازؔ کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں (احمد فراز)