بس ایک بار کہیں مِل ہے آخری خواہش گریز پائی میں غلطاں رمیدگاں کی طرح ! م۔م۔مغل (ایک غزل سے اقتباس )
مغزل محفلین دسمبر 19، 2011 #21 بس ایک بار کہیں مِل ہے آخری خواہش گریز پائی میں غلطاں رمیدگاں کی طرح ! م۔م۔مغل (ایک غزل سے اقتباس )
کاشفی محفلین دسمبر 19، 2011 #22 یہ کرنا ہے کہ اب دنیا میں کچھ کرنا نہیں مجھ کو ہزاروں کام کرنے کے ہیں، میں کیا کیا یہاں کرلوں فنا ہونا تو ہے، لیکن ذرا شوقِ فنا دَم لے میں اپنی موت کو پہلے حیاتِ جاوداں کرلوں (کاشفی - کراچی پاکستان)
یہ کرنا ہے کہ اب دنیا میں کچھ کرنا نہیں مجھ کو ہزاروں کام کرنے کے ہیں، میں کیا کیا یہاں کرلوں فنا ہونا تو ہے، لیکن ذرا شوقِ فنا دَم لے میں اپنی موت کو پہلے حیاتِ جاوداں کرلوں (کاشفی - کراچی پاکستان)
مغزل محفلین جنوری 14، 2012 #23 جھیل کنارے تم تھے میں تھا چاند کے ساتھ دریا تب سے سپنے بُنتا رہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ م۔م۔مغل (ایک غزل سے شعر)
جھیل کنارے تم تھے میں تھا چاند کے ساتھ دریا تب سے سپنے بُنتا رہتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ م۔م۔مغل (ایک غزل سے شعر)
انتہا محفلین جنوری 21، 2012 #25 یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح کوئی چارہ ساز ہوتا، کوئی غم گسار ہوتا
مغزل محفلین جنوری 21، 2012 #26 میں تیری یادوں میں نیر بہاتا ہوں چاند فلک پر تارے گنتا رہتا ہے ۔۔ م۔م۔مغل (ایک غزل سے شعر)
غ۔ن۔غ محفلین دسمبر 3، 2012 #27 مغزل خدا کرے کہ تیرا دل کبھی اداس نہ ہو اداسیوں کا تصور بھی تیرے پاس نہ ہو (غ۔ن۔غ)
فلک شیر محفلین دسمبر 3، 2012 #28 خام ہی رکھ،کہ پختگی شکل ہے اک شکست کی آتشِ وصل کی جگہ خاکِ فراق دے مجھے ادریس بابر