ایک شعر سب کے نام

jameskhattak

محفلین
نایس شعر

اچھا شعر ہے آپ کا ۔
اس خوشی میں ایک اور شعر پڑھے جناب

جوتے سے لگ کے مٹی محل تک پہنچ گئ
ہم فطرتا پہاڑ تھے راہوں‌میں رہ گئے

اللہ حافظ:)
 
Top