دُعا بھی صرف عزائم کا ساتھ دیتی ہے علاجَ درد بھی ڈھونڈو فقط دُعا نہ کرو
عین عین لائبریرین فروری 19، 2009 #1 دُعا بھی صرف عزائم کا ساتھ دیتی ہے علاجَ درد بھی ڈھونڈو فقط دُعا نہ کرو
عین عین لائبریرین فروری 20، 2009 #3 ۔۔۔۔۔ لیکن اس شعر کا ذمے دار کون ہے؟ آپ پر یہ معلوم کرنے کی ذمے داری لگائی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے جلد پورا کریں ورنہ مزید اشعار جن کے ذمے داروں کا علم نہیںہو گا آپ کے ذمے لگا دیے جائیںگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سزا کے طور پر شکریہ
۔۔۔۔۔ لیکن اس شعر کا ذمے دار کون ہے؟ آپ پر یہ معلوم کرنے کی ذمے داری لگائی جاتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ اسے جلد پورا کریں ورنہ مزید اشعار جن کے ذمے داروں کا علم نہیںہو گا آپ کے ذمے لگا دیے جائیںگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سزا کے طور پر شکریہ
الف عین لائبریرین فروری 20، 2009 #4 صاحب۔۔ یہ سزا تو نہ دیں۔۔ میں اقبال جرم کئے لیتا ہوں کہ یہ میرا ہی شعر ہے!!! آخر کردہ گناھوں کے ساتھ ساتھ ناکردہ کی حسرت تو نہ رہے!
صاحب۔۔ یہ سزا تو نہ دیں۔۔ میں اقبال جرم کئے لیتا ہوں کہ یہ میرا ہی شعر ہے!!! آخر کردہ گناھوں کے ساتھ ساتھ ناکردہ کی حسرت تو نہ رہے!