اے وقت گزر جا پل بھر میں کہ مجھےانتظار کسی اور لمحے کا ہے
منہاجین محفلین جولائی 31، 2005 #2 دوسرا شعر اک پھول ٹوٹنے سے تو اجڑا نہیں چمن گلشن میں اور بھی ہیں حسیں پھول بے شمار
ح حافظ سمیع اللہ آفاقی محفلین اکتوبر 4، 2011 #4 تیسرا شعر: پسِ مرگ میرے مزار پر جو دیا کسی نے جلا دیا اسے آہ دامنِ ب۔اد نے س۔رِ ش۔ام ہی سے ب۔جھ۔۔ا دی۔ا
تیسرا شعر: پسِ مرگ میرے مزار پر جو دیا کسی نے جلا دیا اسے آہ دامنِ ب۔اد نے س۔رِ ش۔ام ہی سے ب۔جھ۔۔ا دی۔ا
شمشاد لائبریرین اکتوبر 4، 2011 #5 لوحِ مزار دیکھ کے جی دنگ رہ گیا ہر ایک سر کے ساتھ فقط سنگ رہ گیا (ظہیر کاشمیری)