محمدسہیل الرحمن
محفلین
ساغر صدیقی کا ایک شعر۔
آؤ اک سجدہ کریں عا لمِ مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
احقر نے جواب دیا۔
آؤ ساغر کہ اکٹھے ہی پئیں، ہُوں مدہوش
لوگ کہتے ہیں سہل کو بھی خدا یاد نہیں
سہیل الرحمن سہل
آؤ اک سجدہ کریں عا لمِ مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں
احقر نے جواب دیا۔
آؤ ساغر کہ اکٹھے ہی پئیں، ہُوں مدہوش
لوگ کہتے ہیں سہل کو بھی خدا یاد نہیں
سہیل الرحمن سہل