طارق شاہ
محفلین
آپ ادبی گفتگو میں offended ہو جاتے ہیںمیری رائے میں آپ کو اردو اور املا کے سیکھنے کی اشد ضرورت ہے۔ اپنا پتا مجھے ذپ کر دیں میں آپ کو رشید حسن خان صاحب کی کتاب بھجوا دوں گا۔
جب کہ میری نشاندہی کسی طرح بھی کسی کی تضحیک یا کم علمی کے بجائے مضمون یا اشعار کی درستگی ہی کی نسبت سے ہوتا ہے