نبیل
تکنیکی معاون
ریاضی دانوں کی ایک انٹرنیشنل ٹیم نے ایک صدی سے غیر حل شدہ پرابلم کو حل کر لیا ہے جس میں انہوں نے E8 نامی ایک 248-بعدی (dimensional) آبجیکٹ کو میپ کیا ہے۔ اس پرابلم کے حل میں چار سال سے زیادہ کا عرصہ لگا اور اس میں ہیومن جینوم (Human Genome) پراجیکٹ سے زیادہ ڈیٹا کی تشکیل ہوئی۔ ریاضی دانوں کا کہنا ہے کہ اس پیشرفت سے ایسی پرابلمز کےحل میں مدد ملے جن میں چار ڈائمنشنز سے زیادہ ڈائمنشنز کا عمل دخل ہوتا ہے جیسے کہ سٹنرنگ تھیوری کی پرابلمز۔
تفصیلی خبر
تفصیلی خبر