ایک طالب علم جو محبت کا پیغام لے کر آیا ہے، اصلاح سخن

عرفان سعید

محفلین
ایک غزل کے کچھ شعر ارباب نقد و تبصرہ کی خدمت میں:
آؤحسنِ خدا کی بات کریں
جام ،عارض، نشہ کی بات کریں
زلف کاکل ،مشام جاں کی نمو
عشق کی ہم جزا کی بات کریں
لوٹ آئیں تلاش یار سے جو
ان سے کہہ دو ، جفا کی بات کریں
تیغ مژگاں مجھےنوید لگے !
رکھ کے گردن سزا کی بات کریں
رحمانی صاحب! گستاخی معاف۔ آپ تعارف کے زمرے میں اصلاح سخن پوسٹ کر رہے ہیں۔ ہمارے مدیران پر کچھ رحم فرمائیے!
 
Top