نیرنگ خیال
لائبریرین
فرحت اتنا غصہ۔۔۔ یہ بھی بھول گئے کہ یوسفی نہیں شفیق الرحمن کا قول ہے۔۔۔حسب روایت و حسب توقع بہترین تحریر. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ!
اور یہ جو یوسفی صاحب کی بات بتائی ہے. اس سے ملتا جلتا ایک سنہری قول یہ بھی ہے کہ ' کوئی بھی وقت ہو، کسی سوئے ہوئے لڑکے کو جگا کر دکھا دیا جائے، ہر قسم کا جن بھوت پریت ڈر کر بھاگ جائے گا. کسی عامل بابا کی ضرورت نہیں پیش آئے گی.'
بہت شکریہ فرحت۔ آپ کی حوصلہ افزائی ہمت بندھانے اور مزید بہتر لکھنے پر مہمیز کرتی ہے۔