ام اویس

محفلین
غم فروزاں ہوگئے ہیں ہر خوشی لُٹنے کے بعد
کتنی دلکش ہو گئی ہے زندگی لُٹنے کے بعد
ساغر صدیقی
 

ام اویس

محفلین
سنوارو گے کبھی زُلفِ پریشاں ہم نہیں ہوں گے
چمن میں چاندنی ہو گی غزل خواں ہم نہیں ہوں گے
ساغر صدیقی
 
Top