خاورچودھری
محفلین
السلام علیکم
ابھی چند منٹ پہلے اردو کے نام ور افسانہ نگار جناب محمد حامد سراج صاحب کا ایس ایم ایس آیا ہے کہ ارود کے ممتاز شاعر،نقاد اور محقق ڈاکٹر وزیر آغا اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
مرحوم کے چلے جانے سے اردو ادب کی موجود فضا یقینا اداس ہے ہی مگر اب ان کا بدل شاید ہی پیدا ہو۔ وہ جہاں تنقید میں بہت نمایاں تھے وہاں ان کی انشائیہ نگاری کے چرچے بھی ہر سو تھے۔ وہ نہ صرف پاکستان ہندوستان بلکہ دنیا بھر میں اپنی ادبی خدمات کی وجہ سے مشہور تھے۔
ہم ان کے لیے غم زدہ ہیں اور ان کے صاحبزادے سلیم آغا قزلباش سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔