لاريب اخلاص
لائبریرین
ماشاءاللہ!
بہت عمدہ!
بہت عمدہ!
واہ۔۔۔۔کمال است۔اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی
اے موج ِتیز گام! کہاں ہے یہ زندگی
کل تک تھی اپنے آپ پہ نازاں یہ زندگی
کیوں آج خود پہ نوحہ کناں ہے یہ زندگی
شعلے میں شمع کے جو مسلسل تھی اک صدا
پروانے کہہ رہے تھے یہاں ہے یہ زندگی
جن کے بیاں کو قفل پڑے ہیں زبان پہ
ان کہنہ حسرتوں کا نشاں ہے یہ زندگی
کروبیءاجل کو ذرا دے کوئی صدا
شانوں پہ اب تو بار گراں ہے یہ زندگی
دو بھی قدم ٹھہرنا جہاں پر محال ہے
ایک ایسا کاروانِ رواں ہے یہ زندگی
مشہود میں ہو فرق نہ شاہد سے کچھ جہاں
ایسے مشاہدے میں نہاں ہے یہ زندگی
ہے پائمال ِکوشش ِ روزینہءِ بقا
یوں مدتوں سے سربگریباں ہے زندگی
عاطف تجھے گماں تھا یقیں زندگی میں ہو
آخر ہوا یقیں کہ گماں ہے یہ زندگی
سید عاطف علی
13 جولائی 2020
مجھ ایسوں کیلیے تو یہ لفظ اجنبی ہی تھا۔بہرحال اب نہیں رہا۔اس کے لیے الگ سے شکریہکِرّوبی یعنی فرشتہ ۔ (kirrobi) ۔ یہ تو عام لفظ ہے ، زیادہ اجنبی نہیں ۔
بہت بہت شکریہ ڈاکٹر عاطف ملک صاحب ۔ سدا سلامتی ہو آپ پر ۔واہ۔۔۔۔کمال است۔
خوبصورت خوبصورت!!!اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی
اے موج ِتیز گام! کہاں ہے یہ زندگی
کل تک تھی اپنے آپ پہ نازاں یہ زندگی
کیوں آج خود پہ نوحہ کناں ہے یہ زندگی
شعلے میں شمع کے جو مسلسل تھی اک صدا
پروانے کہہ رہے تھے یہاں ہے یہ زندگی
جن کے بیاں کو قفل پڑے ہیں زبان پہ
ان کہنہ حسرتوں کا نشاں ہے یہ زندگی
کروبیءاجل کو ذرا دے کوئی صدا
شانوں پہ اب تو بار گراں ہے یہ زندگی
دو بھی قدم ٹھہرنا جہاں پر محال ہے
ایک ایسا کاروانِ رواں ہے یہ زندگی
مشہود میں ہو فرق نہ شاہد سے کچھ جہاں
ایسے مشاہدے میں نہاں ہے یہ زندگی
ہے پائمال ِکوشش ِ روزینہءِ بقا
یوں مدتوں سے سربگریباں ہے زندگی
عاطف تجھے گماں تھا یقیں زندگی میں ہو
آخر ہوا یقیں کہ گماں ہے یہ زندگی
سید عاطف علی
13 جولائی 2020
شکریہ شکیل خورشید بھائی۔ سامت رہیں ۔اعلیٰ نہایت خوبصورت
سید صاحب !!!!اک نقشِ سطحِ آبِ رواں ہے یہ زندگی
اے موج ِتیز گام! کہاں ہے یہ زندگی
کل تک تھی اپنے آپ پہ نازاں یہ زندگی
کیوں آج خود پہ نوحہ کناں ہے یہ زندگی
شعلے میں شمع کے جو مسلسل تھی اک صدا
پروانے کہہ رہے تھے یہاں ہے یہ زندگی
جن کے بیاں کو قفل پڑے ہیں زبان پہ
ان کہنہ حسرتوں کا نشاں ہے یہ زندگی
کروبیءاجل کو ذرا دے کوئی صدا
شانوں پہ اب تو بار گراں ہے یہ زندگی
دو بھی قدم ٹھہرنا جہاں پر محال ہے
ایک ایسا کاروانِ رواں ہے یہ زندگی
مشہود میں ہو فرق نہ شاہد سے کچھ جہاں
ایسے مشاہدے میں نہاں ہے یہ زندگی
ہے پائمال ِکوشش ِ روزینہءِ بقا
یوں مدتوں سے سربگریباں ہے زندگی
عاطف تجھے گماں تھا یقیں زندگی میں ہو
آخر ہوا یقیں کہ گماں ہے یہ زندگی
سید عاطف علی
13 جولائی 2020
جزاک اللہ سیما آپا ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔ڈھیر ساری دعائیں
آپ کی دعاؤں کا تہ دل سے شکریہ ،جیتے رہیے شاد و آباد رہیے ،آپکا قلم دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے آمین۔جزاک اللہ سیما آپا ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔
علم و عمل میں برکت دے ۔ صدہا آداب و تشکر آپ کے لیے ۔
بہت آداب و تشکر خلیل بھائی ۔ سلامتی ہو ۔خوبصورت خوبصورت!!!
آداب و شکریہ شکیل بھائی ، آپ کے لیے ۔اعلیٰ نہایت خوبصورت
عاطف تجھے گماں تھا یقیں زندگی میں ہو
آخر ہوا یقیں کہ گماں ہے یہ زندگی
خوبصورت غزل۔ بہت پیارے اشعار۔عاطف تجھے گماں تھا یقیں زندگی میں ہو
آخر ہوا یقیں کہ گماں ہے یہ زندگی
شکریہ ، امین شارق صاحب۔ہے پائمال ِکوشش ِ روزینہءِ بقا
یوں مدتوں سے سربگریباں ہے زندگی yahan wazan me farq hai zara ghor karen q k hey k bad ye nahi likha