ایک غزل برائے تنقید، تبصرہ اور اصلاح ،'' اب ترے آس پاس رہنا ہے''

محترم اُستاد یہاں یہ کہنا مطلوب تھا کہ حقیقتیں ننگی ہوتی ہیں اور اُن کے سفر پر چلنے والوں کو بھی ننگا ہی رہنا پڑتا ہے، جو کے ایک مشکل کام ہے

ایک بہت عام سی بات ہے کہ جہاں جہاں میرا شعر جاتا ہے، ضروری نہیں کہ میں خود بھی وہاں جا سکوں۔ ایک عام قاری کو جو بھی معانی اخذ کرنے ہیں، میرے شعر کی عبارت سے کرنے ہیں۔لہٰذا فنی معیارات سے قطع نظر میرے شعر کو اپنے معانی خود بیان کرنے چاہئیں ، اور اس کے لئے مجھے تلازمات کا ایک نظام بنانا پڑتا ہے۔
بہت آداب۔
 
جی بہت بہتر میں کچھ اور انداز سے کہنے کی کوشش کرتا ہوں
 
Top