خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ارے جناب میں نے ایسا کیا کر دیا ہے ویسے ہر وہ انسان جس سے کچھ سیکھا ہو وہ استاد ہی ہوتا ہے جیسے میںنے بھی آپ سے کچھ نا کچھ تو سیکھا ہی ہے نا یاد کرے
جب تک اس کی روداد پیش نہ ہوگی ۔۔۔ ہم نہیں مانیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ آپ کون
سر اس کے لیے معافی چاہتا ہوں پہلے بہت مصروف رہا اور اس کے بعد یاد ہی نہیںرہا کل انشاءاللہ تصویروں کے ساتھ دوداد بھی پیش کرو دوں گا شکریہ
م م مغل صاحب شاید مجھے دیر ہو گئی کیوں کہ دیر سے اس محفل کی راہ بذریعہ خرم بھائی پائی، بہر حال میں آپکا مقروض بھی ہوں کہ میرے ایکسیڈنٹ کا سن کر آپ نے فون پر میری طبیعت پوچھی لیکن میں آپ کا شکریہ ادا نہیں کر سکا سو آج قبول فرمائیے۔ بہت اچھی غزل ہے۔ ایسی اچھی غزل اور ایسے بڑے لوگوں کے نام کرنا آپکی بڑائی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مبارک باد و داد کے ڈھیروں پھول آپکی نظر کرتا ہوں۔