قرۃالعین اعوان
لائبریرین
میں نے تو کبھی عید پر بھی ہیل والی سینڈل نہیں پہنی بھیانہیں نہیں
آپ کے دوڑتے آنے میں رسک ہے کہ کہیں آپ اپنی اونچی ہیل کے کارن لڑھک نہ جائیں
اس لیے آپ بس آسان والا کام کریں۔ آواز دیں
اور بھاگنا دوڑنا ہم کرلیں گے
میرے پاس ہمیشہ شوز ہوتے ہیں
اور دوڑنا مجھے بہت تیز آتا ہے فکر ہی مت کریں