ایک قدرتی جھیل کے کچھ مناظر

ایم اے راجا

محفلین
سندھ کےضلع عمرکوٹ کے ایک قصبے ڈھورونارو کے قریب تھر اورنارا کے سنگم پرایک قدرتی جھیل ہےجس کا نام کلانگر ہے، یہ جھیل بارشوں کے پانی سے اور سیلاب کیوجہ سے ناراکینال میں آنے والے اضافی پانی کی وجہ سے قائم تھی، مگر گزشتہ چند سالوں سے بارشوں کی کمی کیوجہ سے تقریباّ خشک ہوچکی تھی،مگر سندھ میں ہونے والی گزشتہ شدید بارشوں نے نہ صرف اسے لبالب کر دیابلکہ اسکے رقبے میں بھی کئی کلومیٹر کااضافہ کر دیا، مقامی لوگوں کاکہنا ہیکہ انھوںنے اور انکے بڑوں نے اپنی زندگی میں نہ اتنا پانی اس جھیل میں کبھی دیکھا اور نہ ہی سنا ہے۔
مجھے اپنے دوستوں کے ساتھ ایک مقامی دوست کی دعوت پر وہاں جانے کا اتفاق ہوا ، اس سیر کی چند تصویریں آپ کی نذر کرتا ہوں۔
 

ایم اے راجا

محفلین
26102011206.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
عنوان میں درست کر دیتا ہوں۔
ویسے جھیلیں تو قدرتی ہی ہوتی ہیں ناں، انسان کی بنائی ہوئی تو کوئی بھی نہیں۔
 
Top