ایک قدرتی جھیل کے کچھ مناظر

ایم اے راجا

محفلین
ماشاءاللہ اچھی تصاویر ہیں، آپ بھی اچھے لگ رہے ہیں قومی لباس میں :)


ویسے ہمارا دل تو اس Vigo پر آگیا ہاہاہا :moneyeyes::peace:
پسند کرنے کا شکریہ قیصرانی صاحب۔
رہی بات ویگو کی تو یہ آپ کی ہی ہے، بھائیوں کی چیزیں پرائی تھوڑی ہوتی ہیں، آپ تشریف لائیں تو آپ کو خوب سیر کرائیں گے اس میں بٹھا کر
 

ایم اے راجا

محفلین
واللہ راجا صاحب میرے علم میں نہیں تھا کہ مصنوعی جھیلیں بھی ہیں۔
جیسا کہ قیصرانی صاحب نے کہا اور اس کے علاوہ کچھ جھیلیں مصنوعی طور پر بھی بنائی جاتی ہیں ایسی جگہوں پر جہاں پان میسر ہو، اور کچھ جھیلیں خود بہ خود ہی وجود میں آ جاتی ہیں یعنی کسی ایسی ڈھلان جگہ پر جہاں بارش یا دوسرے ذرائع سے پانی اکٹھا ہوتا رہتا ہے جیسا کہ مندرجہ بالا جھیل ہے۔
 
Top