فرحت کیانی
لائبریرین
مجھ سے کام کروانا وہ بھی دعوت کے لیے کچھ کروانا میرے اپنے لیے بھی ناممکنات میں سے ہوتا ہے. اس لیے خلیل بھائی کو دعوت پر بلانے کا مطلب میری طرف سے کھانے کا بہت خصوصی اہتمام ہونا ہے. اتنا بڑا حصہ.حویلی میں دعوت چہ معنی دارد؟
اور ہاں حصہ حصہ ہوتا ہے۔
بالکل حصہ حصہ ہوتا ہے زمین کے قطعے سے ہو یا کھانے کی دعوت سے.