فیضان قیصر
محفلین
پھوڑیئے سر ہی اب یہ پتھر سے
کب تلک کارِ بے مزا کیجے
دل کسی طور بھی نہ بہلے تو
کوئی بتلا ئےگا؟ کہ کیا کیجے؟
کب تلک کارِ بے مزا کیجے
دل کسی طور بھی نہ بہلے تو
کوئی بتلا ئےگا؟ کہ کیا کیجے؟
بہت خوب بھیا ۔۔پھوڑیئے سر ہی اب یہ پتھر سے
کب تلک کارِ بے مزا کیجے
دل کسی طور بھی نہ بہلے تو
کوئی بتلا ئےگا؟ کہ کیا کیجے؟
پہلا مصر عہ یوں کہی
جیسے آپ کا حکم۔ توجہ فرمانے کا شکریہ۔پہلا مصر عہ یوں کہیں تو
پھوڑئےسرہی اپنا۔۔۔۔
تع
و بھرتی کے الفاظ سے بچا جا سکتا ہے
جو حکم سر۔ توجہ فرمانے ک شکریہپہلا مصر عہ یوں کہیں تو
پھوڑئےسرہی اپنا۔۔۔۔
تع
و بھرتی کے الفاظ سے بچا جا سکتا ہے
شکریہخوب ہے .
شکریہ بھائیبہت خوب
فیضان قیصر
شکریہ جناببہت خوب بھیا ۔۔