محمد صہیب اعظم
محفلین
السلام علیکم
مندرجہ ذیل تینوں فقرات ایک ہی لفظ لکھنے سے مکمل ہو جائیں گے لیکن سمجھ نہیں آ رہا کہ وہ لفظ کیا ہے؟۔ کیا مجھے کوئی بتا سکتا ہے کہ ان میں کون سا لفظ آئے گا۔
A Poorman has................1
A Richman needs..............2
If you eat..............you will die.