کسی کہ لیئے تو پوری زندگی ہی ایک لمحے کی ہوتی ہے۔
اور کبھی ایک لمحہ پوری زندگی ہی بدل دیتا ہے، جیسے کہ "قبول ہے، قبول ہے، قبول ہے"
ناںںںں آپکے شادی دفتر سے تو اللہ بچائےاچھا تو اسی لیے “شادی دفتر“ کے چکر پر چکر لگ رہے ہیں۔ کہ جلدی سے “قبول ہے“ کہنے کی نوبت آئے۔
فی الحال تو ایسا کچھ نہیں ہےاوہوووو!!! لگتا ہے یہ ایک لمحہ آپ کی زندگی میں بھی قیامت ڈھا چکا ہے۔
مجھے بھی یہی لگتا ہے
بس پھر جلدی سے بتا دیں لالہ۔
ناںںںں آپکے شادی دفتر سے تو اللہ بچائے