سید شہزاد ناصر
محفلین
کیا پھلجڑیاں چھوڑی ہیں جناب
بہت لطف آیا پڑھ کر
شاد و آباد رہیں
بہت لطف آیا پڑھ کر
شاد و آباد رہیں
قتیل شفائی(فعلن)سچ بات پہ ملتا ہے سدا زہر کا پیالہ
جینا ہے تو پھر جراتِ اظہار نہ مانگو
غالباً آپ برے کو "بھلے" کروانا چاہ رہے ہیں۔بہت عمدہ کیا جناب۔
’’برے بھی‘‘ کو بھی دیکھ لیجئے، شاید کوئی نئی بات نکل آئے۔