ایک ماں نے اپنے تین سالہ بچے کو قتل کر دیا!

arifkarim

معطل
انسانیت کے علمبردار امریکہ کی ریاست New Mexico کی رہائشی Tiffany Toribio نے اپنے تین سالہ بچے Ty کا گلا گھونٹ کر قتل کر دیا! اس وحشی حرکت کے بعد بیچارے کو اُسی پلے گراؤنڈ میں دفنا دیا جہاں اسکو ناحق مارا گیا تھا۔۔۔
بچے کی لاش ایک مقامی عورت کو ملی جو اپنے بچوں کا یہاں کھیلانے لائی تھی۔۔۔۔ اس واقہ نے لوکل کمیونیٹی کو چونکا کر رکھ دیا۔ ۔۔
جب بچے کی ماں سے سوال کیا گیا کہ اُسنے کیوں قتل کیا تو جواب آیا کہ وہ اپنے بچے کو اس ماحول میں پروان چڑھتا نہیں دیکھ سکتی تھی جہاں کوئی اسکی پرواہ نہ کرتا ہو۔ بالکل ویسے ہی جیسے اُسکے اپنے بچپن میں کسی نے اِسکی پراہ نہیں کی تھی!
قاتل:
503x.jpg

مقتول:
960x.jpg

مزید:
http://edition.cnn.com/2009/CRIME/05/21/nm.buried.boy/
 

طالوت

محفلین
نفسیاتی مسئلہ !
لاہور میں ایک شخص نے اپنی تین بیٹیوں کا اسلئے ذبح کر دیا گیا تھا کہ وہ معاشرے کی بے راہ روی سے نالاں تھا اور اسی خوف سے کہ کہیں اس کی بیٹیاں بھی اس کا شکار نہ بن جائیں اس نے چھری سے تینوں بچیوں کو ذبح کر ڈالا۔
وسلام
 
Top