شکریہ سعود بھائیکیا ہی مختصر مگر جامع کلام ہے!
زمرہ تبدیل کر دیا گیا ہے۔واہ واہ کیا ہی خوبصورت نظم ہے۔۔۔
لیکن یہ بحور سے آزاد کے زمرے میں کیوں ہے؟
شکریہ فاتحواہ واہ کیا ہی خوبصورت نظم ہے۔۔۔
لیکن یہ بحور سے آزاد کے زمرے میں کیوں ہے؟
شکریہبہت خوب!
جتنی مختصر نظم تھی اتنے ہی مختصر تبصرےسعود بھائی کی بات سے متفق ہوں۔ مختصر مگر جامع کلام
شکریہ آپ کی توجہ کاعمدہ! بہت خوب۔
بہت شکریہبہت عمدہ کلام!
جزاکِ اللہ خیرا!
تکنیکی اعتبار سے تو میں کچھ کہنے کی پوزیشن میں نہیں ہوں، لیکن مختصر بحر میں لکھنا اور چند مصرعوں میں مافی الضمیر واضح طور پر بیان کر دینا، واقعی قابلِ قدر کاوش ہےجتنی مختصر نظم تھی اتنے ہی مختصر تبصرے
اتنی مختصر کاوش میں اتنی تفصیل کہاں دیکھی آپ نے ؟آپ کی یہ کاوش بتا رہی ہے کہ آپ نے مزید بھی کافی کچھ لکھا ہے۔ کب عطا کر رہی ہیں؟
میچور کلام لگ رہا ہے۔ ورنہ اگر یہ پہلی اور واحد کاوش ہوتی تو اس میں اب تک بہت سارے نقائص سامنے لائے جا چکے ہوتےاتنی مختصر کاوش میں اتنی تفصیل کہاں دیکھی آپ نے ؟
محفلین کی اعلیٰ ظرفی ہے جو برداشت کر لیامیچور کلام لگ رہا ہے۔ ورنہ اگر یہ پہلی اور واحد کاوش ہوتی تو اس میں اب تک بہت سارے نقائص سامنے لائے جا چکے ہوتے
شاعری ایسی چیز ہے کہ جس پر دعوت تنقید نہ بھی دی جائے تب بھی تنقید آ جاتی ہے۔ محفلین کی اعلٰی ظرفی سے زیادہ آپ کی خوش قسمتی ہےمحفلین کی اعلیٰ ظرفی ہے جو برداشت کر لیا