شائدشاعری ایسی چیز ہے کہ جس پر دعوت تنقید نہ بھی دی جائے تب بھی تنقید آ جاتی ہے۔ محفلین کی اعلٰی ظرفی سے زیادہ آپ کی خوش قسمتی ہے
شائدشاعری ایسی چیز ہے کہ جس پر دعوت تنقید نہ بھی دی جائے تب بھی تنقید آ جاتی ہے۔ محفلین کی اعلٰی ظرفی سے زیادہ آپ کی خوش قسمتی ہے
تو پھر کب عطا فرما رہی ہیں؟
شکریہ منسوخ کیا جاےشکریہ سعود بھائی
شکریہ منسوخ کیا جاے
شکریہعمدہ کاوش۔۔ داد قبول فرمایئے
شکریہ
شکریہ بھائیواہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ
بہت خوب
مختصر مختصر اک قصہ طولانی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔
بہت دعائیں
شکریہ جیہبہت خوب صورت نظم
تشکر پسند فرمانے پرلاجواب۔۔۔ ۔ نظم
اور معلوماتی بھی کہ آپ شاعرہ نکلیں۔۔۔
بہت شکریہ مدیحہارے واہ صائمہ بہت خوب !
ایک خاص کیفیت کی نظم الفاظ گو کہ بہت سادہ ہیں مگراستعمال نہایت عمدہ ۔
بہت سی داد آپ کے لیے اس نظم پر
اس قدر خوبصورت نظم شیئر کرنے کے لیئے شکریہ!
مزید کا بھی انتظار رہے گا اور اب تو یہ سلسلہ جاری رہنا چاہیے ۔