ایک مخصوص عرصہ کے دوران کی پوسٹس

طمیم

محفلین
کیا محفل فورم پر کسی مخصوص عرصہ کے دوران ہونے والی پوسٹس کو دیکھا جاسکتا ہے ؟
مثلا جیسا کہ ایک لنک موجود ہے آسان روابط اور آج کی پوسٹ۔ کیا اس طرح کسی مخصوص عرصہ کے دوران کی گئی پوسٹس کو دیکھا جاسکتا ہے؟
 
طمیم

محفلین
بہتر تلاش یہ اوپر تلاش پر کلک کر کے بھی جا سکتے ہیں۔

درج بالا طریقہ کے مطابق میں نے تمام (نہ تو کسی خاص ممبر کی اور نہ ہی کسی خاص لفظ کے مطابق یعنی تمام ) ]ایسی پوسٹ تلاش کرنے کی کوشش کی تھی جو کہ فورم پر گذشتہ ایک ھفتہ کے دوران کی گئی تھیں تو جواب آیا کہ تلاش کرنے کیلئے صحیح الفاظ لکھیں یا پھر ممبر کا نام صحیح لکھیں.
 
کیا اس کا کوئی حل نہیں ہے
 
الف عین

لائبریرین
تلاش تو وی بلیٹن کے اس ورژن میں یا اس کے ترجمے میں حد درجہ ناقص ہے ہی۔ چاہے آپ اڈوانس آپشن لیں۔ محض الفاظ یا رکن کا نام دینے پر ہی تلاش ممکن ہے، مخصوص عرصے کی نہیں۔ زکریا کی اس اطلاع سے کیا مطلب ہے، بتائیں ذرا۔
 
زیک

مسافر
طارق مخصوص عرصے کی پوسٹس کے لئے آپ صرف کسی کی‌ورڈ یا یوزر کی پوسٹس تلاش کر سکتے ہیں۔

میں دیکھتا ہوں کہ کسی مخصوص عرصے کی تمام پوسٹس دیکھنے کے لئے کوئی پلگ‌ان موجود ہے یا نہیں۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
کسی خاص مدت کے پیغامات لسٹ‌ کرنے کا طریقہ آسان ہے، لیکن اس کے روابط مہیا نہیں کیے گئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے کی پوسٹس کے لیے ذیل کا ربط تو سب کو معلوم ہوگا:

http://www.urduweb.org/mehfil/search.php?do=getdaily

زیادہ دنوں کے پیغامات ڈھونڈنے کے لیے اسی یو آر ایل کے آخر میں &days=x کا اضافہ کرنے کی ضرورت ہے جہاں x کی جگہ دنوں کی تعداد لکھی جائے گی۔ مثال کے طور پر ذیل کے ربط سے گزشتہ دو دنوں کے پیغامات ڈھونڈھے جائیں گے:

http://www.urduweb.org/mehfil/search.php?do=getdaily&days=2

جبکہ گزشتہ 3 دنوں کے پیغامات ڈھونڈھنے کے لیے ذیل کا ربط کارآمد ثابت ہوگا:

http://www.urduweb.org/mehfil/search.php?do=getdaily&days=3

میں اس طرح کے روابط کو فورم کے پیج پر اوپر کسی مناسب جگہ شامل کر دوں گا تاکہ ممبران کو ان کے استعمال میں سہولت رہے۔
 
اردو

محفلین
ایک خاص عرصہ کے دوران ہونے والی پوسٹ کی تلاش

کیا اس طرح کا کوئی لنک فورم کے پیج پر شامل کیا گیا ہے کہ کلک کرنے پر آپشن آجائے کہ کب سے کب تک کی پوسٹ دیکھنا چاہتے ہیں
 
نبیل

تکنیکی معاون
میرا اس طرح کے روابط فراہم کرنے کا ارادہ ہے۔ کوشش کروں گا کہ جلد یہ کام کروں۔
 
طمیم

محفلین
ایک مخصوص عرصہ کے دوران کی پوسٹ

کسی خاص مدت کے پیغامات لسٹ‌ کرنے کا طریقہ آسان ہے، لیکن اس کے روابط مہیا نہیں کیے گئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے کی پوسٹس کے لیے ذیل کا ربط تو سب کو معلوم ہوگا:

http://www.urduweb.org/mehfil/search.php?do=getdaily

زیادہ دنوں کے پیغامات ڈھونڈنے کے لیے اسی یو آر ایل کے آخر میں &days=x کا اضافہ کرنے کی ضرورت ہے جہاں x کی جگہ دنوں کی تعداد لکھی جائے گی۔ مثال کے طور پر ذیل کے ربط سے گزشتہ دو دنوں کے پیغامات ڈھونڈھے جائیں گے:

http://www.urduweb.org/mehfil/search.php?do=getdaily&days=2

جبکہ گزشتہ 3 دنوں کے پیغامات ڈھونڈھنے کے لیے ذیل کا ربط کارآمد ثابت ہوگا:

http://www.urduweb.org/mehfil/search.php?do=getdaily&days=3

میں اس طرح کے روابط کو فورم کے پیج پر اوپر کسی مناسب جگہ شامل کر دوں گا تاکہ ممبران کو ان کے استعمال میں سہولت رہے۔

ڈائریکٹ روابط کا ابھی تک انتظار جاری ہے ۔ شاید کبھی ممکن ہو ۔ڈائریکٹ رابطہ سے تو صرف آج کی پوسٹ ہی دیکھ سکتے ہیں۔ کچھ عرصہ فورم پر نہ آئیں تو گذشتہ پوسٹ کیسے دیکھیں ۔
 
محمداسد

محفلین
کسی خاص مدت کے پیغامات لسٹ‌ کرنے کا طریقہ آسان ہے، لیکن اس کے روابط مہیا نہیں کیے گئے ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹے کی پوسٹس کے لیے ذیل کا ربط تو سب کو معلوم ہوگا:

http://www.urduweb.org/mehfil/search.php?do=getdaily

زیادہ دنوں کے پیغامات ڈھونڈنے کے لیے اسی یو آر ایل کے آخر میں &days=x کا اضافہ کرنے کی ضرورت ہے جہاں x کی جگہ دنوں کی تعداد لکھی جائے گی۔ مثال کے طور پر ذیل کے ربط سے گزشتہ دو دنوں کے پیغامات ڈھونڈھے جائیں گے:

http://www.urduweb.org/mehfil/search.php?do=getdaily&days=2

جبکہ گزشتہ 3 دنوں کے پیغامات ڈھونڈھنے کے لیے ذیل کا ربط کارآمد ثابت ہوگا:

http://www.urduweb.org/mehfil/search.php?do=getdaily&days=3

میں اس طرح کے روابط کو فورم کے پیج پر اوپر کسی مناسب جگہ شامل کر دوں گا تاکہ ممبران کو ان کے استعمال میں سہولت رہے۔

اس طرح تو 'آج' سے پہلے والے دنوں کی ہی تلاش ممکن ہے۔
اگر کسی مخصوص تاریخ یا دن سے مخصوص تاریخ یا دن تک کی تلاش کرنے کا طریقہ معلوم ہو تو وہ بھی بتادیں۔
مثلا: کسی مہینہ کی دو تاریخ سے دس تاریخ تک کی پوسٹ کس طرح تلاش کریں گے؟
 
نبیل

تکنیکی معاون
اس کا طریقہ تو فی الحال مجھے معلوم نہیں ہے۔ اس کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کروں گا۔
 
خرم

محفلین
میرا براؤزر تو اگر ایک دفعہ کہہ دے کہ سرچ کے لئے کچھ سیکنڈ انتظار کریں تو پھر چاہے ایک گھنٹہ بعد کوشش کروں وہی پیغام مُنہ چڑاتا رہتا ہے۔ اس کا کیا حل ہوگا؟
 
آپ دوبارہ سرچ کیا براؤزر ریفریش کر کے کرتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو واقعی یہ کام نہیں کرے گا کہ وی‌بلیٹن میں سرچ کیش ہوتی ہے۔ اگر دوبارہ "نئے پیگامات" پر کلک کرتے ہیں تو اسے کام کرنا چاہیئے۔

کیا آپ کسی پراکسی یا گیٹوے کے پیچھے تو نہیں جو صفحے کیش کرتا ہو؟ آپ کے براؤزر کی کیش اور ریفریش سیٹنگز کیا ہیں؟
 
خرم

محفلین
بھیا Temporary Internet Files اور Browsing History کو صاف کیا ہے تو کام کرنا شروع کر دیا ہے۔ ہوں تو میں اس وقت firewall کے پیچھے سو شائد وہ بھی کچھ گڑبڑ کر رہی ہو۔
 
Top