تازہ ترین والا ربط اس مقصد کے لئے ہے کہ پچھلے جتنے بھی دھاگے پڑھنے سے رہ گئے ہوں وہ سارے کینونیکل ترتیب میں نظر آجائیں۔ نیز یہ کہ کسی بھی غیر خواندہ گھاگے کے عنوان پر کلک کرنے سے آپ اس جگہ پہونچ جائیں گے جہاں سے اس گھاگے میں غیر خواندہ پیغامات شروع ہوتے ہیں۔
آپ خود سے دھاگے کا عنوان نہیں تبدیل کر سکتے۔ یہ کام موڈریٹر ہی کر سکتے ہیں۔ ایسی کسی صورت میں سہل ترین طریقہ یہ ہے کہ آپ اپنے ہی پیغام کو رپورٹ کر دیں اور سبب میں لکھ دیں کہ عنوان درست کرنا ہے۔ اس طرح کسی نہ کسی مدیر کے ذریعہ وہ کو درست کر دیا جائے گا۔ واضح رہے کہ رپورٹنگ سے کوئی بھی منفی اثر آپ کی پروفائل پر نہیں پڑنے والا۔ یہ محض ایک ذریہ ہے کوئی پیغام مدیران کی نظروں میں لانے کا۔ خواہ سبب مثنت ہو یا منفی۔