نایاب
لائبریرین
السلام علیکمتفرقے کا کام تو ہم زور شور اور بڑے شوق سے کرتے ہیں ۔۔ آپ جن بنو امیہ کی گھڑی ہوئی روایت کی چھان بین کر رہی ہیں ، کبھی کوفہ کی ٹکسالوں میں گھڑی گئی بے ہودہ روایت کا بھی پوسٹ مارٹم کر لیا کریں ۔۔ یا جو آپ کے ایمان کا حصہ ہے وہ مکمل طور پر قابل اعتبار ہے ۔۔ ؟
امیر المومنین یزید (رح) کو دوزخی ثابت کرنے سے بہتر ہے اپنی عاقبت کی فکر کریں ۔۔ رٹے رٹائے جملوں کے راگ الاپنے سے یہ کام ہزار درجے بہتر ہے ۔۔
وسلام
محترم طالوت جی
یہ دعا کرنی ہی بہتر کہ
" اے اللہ ہم سب کو یوم آخرت میں ان کی مصاحبت عطا کر جن سے ہم کو محبت ہے "
امیرالمومنین یزید (رضی اللہ تعالی ) کے چاہنے والے یزید کے ساتھ
نواسہ رسول حسین علیہ السلام کے چاہنے والے حسین کے ساتھ ۔
اللہ ہم سب کو ہدایت والی راہ نصیب کرے آمین
نایاب