خالد محمود چوہدری
محفلین
مجھے اردو محفل اور بعض دیگر سائٹس میں شامل کی گئی تحریر اس طرح نظر آتی ہے۔ اس کا حل کیا ہے؟
آپ کونسا براؤزر استعمال کرتے ہیں؟
یہ کونسا براؤزر ہے؟ آپ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر استعمال کرتے ہیں یا ٹیلیفون پر؟
میرے پاس تو کروم پر صحیح چلتا رہا ہے، تابش صاحب آپ بتائیے کیا وجہ ہے ان کے مسئلے کی؟ڈیسک ٹاپ (لیپ ٹاپ)
google chrome
windows 8
ٹوئٹر پر براؤزر کے ڈیفالٹ فونٹ میں نظر آتا ہے۔ اسے سیٹنگ میں دیکھ لیں۔صرف ٹوئیٹر وغیرہ سے شئیر کی گئی تحریر ہی ایسی نظر آتی ہے۔ اردو محفل میں درست نستعلیق فونٹ ہی نظر آتا ہے
یہ مشورہ کب دیا؟محمود بھائی آپ فونٹ انسٹال کر لیں۔
محمد تابش صدیقی بھیا نے ہمیں یہی مشورہ دیا تھا۔
بھیا اب ہم ثبوت کہاں سے پیش کریں ۔کچھ مہینے پہلے کی بات ہے ۔یہ مشورہ کب دیا؟
کوئی اور مسئلہ ہو گا۔ یہ ڈیفالٹ فونٹ کا مسئلہ ہے۔بھیا اب ہم ثبوت کہاں سے پیش کریں ۔کچھ مہینے پہلے کی بات ہے ۔
ہمارا مسئلہ بھی کچھ ملتاجلتا تھا ,اس لیے محمود بھائی کی لڑی دیکھ کر یاد آ گیا۔کوئی اور مسئلہ ہو گا۔ یہ ڈیفالٹ فونٹ کا مسئلہ ہے۔
میں سمجھا عبدالقیوم چوہدری کی نمائندہ تصویر میں کوئی مسئلہ ہے۔
محمود بھائی آپ فونٹ انسٹال کر لیں۔
محمد تابش صدیقی بھیا نے ہمیں یہی مشورہ دیا تھا۔
یہ مشورہ کب دیا؟
موقع سے فائدہ اٹھانا چاہ رہے تھے مگر ناکام رہے ۔عدنان بھائی شاید یہ سمجھ ریے ہیں کہ تابش بھائی کے پاؤں پر نہیں سر پر چوٹ آئی ہے...
جس کے نتیجے میں ان کی یادداشت شدید متاثر ہوگئی...
لہذا اب جو چاہے الزام لگا دو...
انہیں کون سا یاد ہے!!!